وزیراعلی پنجاب کا انتخاب کچھ دیر بعد ہو گا
لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعلی پنجاب کا انتخاب کچھ دیر بعد ہو گا ۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کریں گے ۔ حکومتی اتحاد کی جانب سے پرویز الہی جبکہ اپوزیشن اتحاد نے حمزہ شہباز کو نامزد کر رکھا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کی صدارت میں کچھ دیر بعد شروع ہو گا ۔ اجلاس میں وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کیلئے ووٹنگ ہو گی ۔صوبائی اسمبلی میں تحریک انصاف کے 183، ق لیگ کے 10 ارکان ہیں۔ ن لیگ کے 165 اور پیپلزپارٹی کے 7 ارکان ہیں۔ راہ حق…