مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے خوشخبری
اسلام آباد(پاک ترک نیوز)مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے خوشی کی خبر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق دو تجاویز تیار کی ہیں۔ عالمی مارکیٹ کے تناسب سے عوام کو ریلیف دیا جا سکتا ہے، پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کی جاسکتی ہے، ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے تک کمی کی جا سکتی ہے جبکہ لائٹ ڈیزل 15 روپے اور مٹی کے تیل میں 13 روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز دی گئی ہے۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک…