براؤزنگ ٹیگ

#petrolprices

تجربہ کار چوروں کے حال کی طرح معیشت کا مستقبل بھی تاریک ہے، عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ تجربہ کار چوروں کے حال کی طرح معیشت کا مستقبل بھی تاریک ہے۔پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط، کمزور معیشت اور کورونا کے باوجود عالمی مہنگائی کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں کیا تھا۔ سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال، مہنگائی کے عوام پر اثرات اور حکومتی اتحادیوں کی قومی اسمبلی میں تقاریر کے متن کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں 2…

بطور وزیراعظم شہباز شریف آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کو پورا کرنے کے پابند ہیں،مریم نواز

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ بطور وزیراعظم شہباز شریف آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کو پورا کرنے کے پابند ہیں۔عمران خان چار سال پاکستان کے ساتھ کھلواڑ کرتے رہے، پھر جب معیشت برباد ہو گئی تو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا۔ مریم نواز نے کہا کہ ہمیں پاکستان معیشت کی بہتری کے لیے سخت فیصلے کرنے پڑے ہیں۔بطور وزیراعظم شہباز شریف آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کو پورا کرنے کے پابند ہیں ۔ ہمیں معاہدے کی پاسداری کے لیے اقدامات کرنے پڑ رہے ہیں۔ پی ٹی آئی نے…

کیا نواز شریف اور آصف زرداری میرے اوپر غداری کا مقدمہ چلائیں گے؟عمران خان

نیر: (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کیا نواز شریف اور آصف زرداری میرے اوپر غداری کا مقدمہ چلائیں گے؟ جب ہمیں آئی ایم ایف نے پٹرول، بجلی کی قیمت بڑھانے کا کہا تو ہم نے پٹرول کی قیمت کو 10 روپے کم کر کے عوام کو ریلیف دیا، ہماری حکومت نے اپنا پیٹ کاٹ کر عوام کو بچایا، میرا جینا مرنا پاکستان ہے، باہرکوئی جائیداد نہیں۔ان لوگوں کوکوئی فرق نہیں پڑتا عوام مہنگائی کے سمندرمیں ڈوب جائیں گے، پٹرول جب60روپے بڑھے گا تو ہر چیزکی قیمت بڑھے گی۔ ان خیالات کا…

متحدہ عرب امارات نے بھی پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

ابو ظہبی(پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں 15فیصد تک اضافہ کیاگیا جو پاکستانی روپوں میں 27روپے بنتا ہے ۔ اضافے کے بعد یو اے ای میں اب ایک لیٹر پٹرول 4.15 درہم یعنی 225 پاکستانی روپے میں ملے گا جب کہ گزشتہ ماہ یہ قیمت 3.66 درہم فی لیٹر یعنی 198 پاکستانی روپے تھی۔اسی طرح ڈیزل کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔ ایک لیٹر ڈیزل کی قیمت 4.14 درہم یعنی 225 پاکستانی روپے ہوگئی ہے۔ یو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More