براؤزنگ ٹیگ

#petrolpumps

ایران میں سائبر حملوں کے باعث 70فیصد پٹرول پمپ بند

تہران (پاک ترک نیوز) ایران میں سائبر حملوں کے نتیجے میں 70فیصد سے زائد پٹرول پمپ بند ہوگئے ۔ ایران وزیر تیل جواد اوجی نے اس سے قبل ایران کے سرکاری ٹی وی کو بتایا تھا کہ ایران کے تقریباً 70 فیصد پیٹرول اسٹیشنوں پر خدمات متاثر ہوئی ہیں اور اس کی وجہ بیرونی مداخلت ہے۔مقامی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ ایران کے زیادہ تر گیس سٹیشن ہیکنگ گروپ کے مبینہ سائبر حملوں کے بعد بند ہو گئے جن پر تہران اسرائیل سے روابط کا الزام لگاتا ہے۔ ایران کے سرکاری ٹی وی کی خبروں میں کہا گیا ہے کہ ایک ہیکر گروپ جس کا نام…

بنگلہ دیش بھی توانائی بحران کی زد میں ،پاور پلانٹس بند ،لوڈشیڈنگ شروع

ڈھاکہ (پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش بھی توانائی بحران کی زد میں آ گیا ، ڈیزل سے چلنے والے تمام پاور پلانٹس بند کردیئے گئے ،ایک ہفتے میں ایک دن پٹرول پمپ بند رکھنے سمیت متعدد اہم فیصلے کر لئے گئے ۔ملک میں لوڈشیڈنگ بھی شروع کردی گئی۔ بنگلہ دیش کے پاور ڈویلپمنٹ بورڈ کے مطابق توانائی بچت کی نئی پالیسی سے روزانہ تقریباً 1500 میگاواٹ بجلی کا شارٹ فال پیدا ہونے کا امکان ہے۔ شارٹ فال کے باعث ملک بھر میں روزانہ کم از کم دو گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جائے گی۔ بنگلہ دیشی حکومت نے توانائی بچت کیلئے بنگلہ دیش میں…

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ملک بھر میں ہڑتال، متعدد پمپس بند

لاہور(پاک ترک نیوز) پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ملک میں بھرہڑتال کے باعث اکثر مقامات پر پٹرول پمپس بند ہیں، پٹرول نہ ملنے کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ چند ایک مقامات پر پٹرول پمپس کھلے ہیں وہاں شہریوں کی لمبی قطاریں موجود ہیں ۔ پٹرول پمپس کی بندش کے باعث پبلک ٹرانپورٹ بھی متاثر ہوئی ہے ۔ شہری پٹرول کی تلاش میں ایک پمپ سے دوسرے پر چکر لگانے کیلئے مجبور ہوگئے۔ شہریوں نے شکوہ کیا کہ حکومت نے پی ایس او کے پٹرول پمپس کھلے رہنے کا وعدہ کیا لیکن ان میں سے بھی بیشتر بند…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More