براؤزنگ ٹیگ

#phalistie

سلامتی کونسل میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی درخواست پر ووٹنگ آج متوقع

اقوام متحدہ(پاک ترک نیوز) فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی طرف سے اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ فلسطین کو اقوام متحدہ میں مستقل رکنیت دینے کے لیے سلامتی کونسل میں رائےشماری سے دستبردار ہوجائیں۔ فلسطینی امریکی اور اسرائیلی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ فلسطینیوں کو سلامتی کونسل میں مکمل رکنیت کی قرارداد منظور کرنے کے لیے ووٹ حاصل کرنے سے روکنے کی کوشش کر رہی ہے تاکہ اسے ویٹو کرنے پر مجبور نہ کیا جائے۔توقع ہے کہ سلامتی کونسل آج…

غزہ :حماس کیخلاف کارروائی کے دوران دھماکے میں 21 اسرائیلی فوج ہلاک

تل ابیب(پاک ترک نیوز) اسرائیلی فوج کی جانب سے تصدیق کی گئی کہ غزہ میں حماس کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کے دوران بارودی سرنگ کے دھماکے میں 21 صیہونی فوجی مارے گئے۔ غزہ کے وسطی علاقے کسوفیم کی سرحد کے نزدیک حماس کے ٹھکانوں اور ان کے زیر استعمال عمارتوں کو تباہ کرنے کے دوران بارودی سرنگ دھماکا ہوگیا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں حماس کے ٹھکانوں اور ان کے تباہ حال انفرا اسٹریکچر کو ڈھا کر ایک ’’بفر زون‘‘ قائم کرنے کی کوششوں کی جا رہی تھی تاکہ یہودی آباد کار اس محفوظ بفرون کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More