براؤزنگ ٹیگ

#philstine

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید ایک فلسطینی شہید، آٹھ زخمی

نابلس (پاک ترک نیوز) مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ سے ایک فلسطینی کو شہیدجبکہ آٹھ کو زخمی کردیا ۔ فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں پناہ گزینوں کے کیمپ میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔ 23 سالہ محمود جراد کو سینے میں گولی اس وقت لگی جب اسرائیلی فوجیوں نے جمعہ کی صبح شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں تلکرم مہاجر کیمپ پر دھاوا بولا۔ اسرائیلی فوجیوں نے گولہ بارود اور آنسو گیس کے شیل فائر…

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے نو عمر فلسطینی شہید

نابلس (پاک ترک نیوز) مقبوضہ مغربی کنارے اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے نو عمر فلسطینی شہید ہو گیا ۔ مقامی میڈیا اور فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپوں کے دوران ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ وزارت صحت نے بتایا کہ شہید ہونیوالے 18 سالہ نوجوان محمود ابو سعان کو اسرائیلی فوجیوں نے طولکرم میں نور شمس پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بولتے ہوئے سر میں گولی مار دی تھی۔ سرکاری فلسطینی خبر رساں ایجنسی وفا نے رپورٹ دی ہے کہ مقامی عینی شاہدین نے بتایا کہ ایک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More