وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، مختلف شعبوں میں باہمی تعاون پربات چیت
قاہرہ (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقا ت ہوئی ۔ ملاقاتوں میں دونوں رہنمائوں نے برادر ممالک کے درمیان کثیر الجہتی شراکت داری کو مزید تقویت دینے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ برادرانہ روابط کو بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے، دونوں ممالک کی جڑیں مشترکہ عقیدے ثقافت و اقدار کی لازوال روایت میں گہری ہیں، پاکستان کے عوام شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا بے حد احترام کرتے ہیں، وزیراعظم نے مملکت میں کام کرنے والے…