براؤزنگ ٹیگ

#playstore

گوگل کو ادائیگیاں روکنے کے الزام کو مسترد کرتے ہیں، اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک ترک نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے گوگل کو ادائیگیاں روکے جانے کی خبر کو بےبنیاد اور گمراہ کن قرار دے دیا۔ ایس بی پی نے اعلامیے کے مطابق آئی ٹی شعبے کو بیرون ممالک سے سہولیات کی مد میں 1 لاکھ ڈالر فی انوائس کا اختیار دیا گیا تھا۔ ضوابط کی خلاف ورزی پر اس سہولت کے اجازت نامے منسوخ کیے گئے۔ ایس بی پی اعلامیے کے مطابق ٹیلی کام کمپنیوں کو ادائیگیوں کے لیے اپنے بینکوں کے ذریعے دوبارہ درخواست دینے کا کہا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بھی گوگل کو کی جانے والی ادائیگیوں کو روکنے کے…

انسٹاگرام کا این ایف ٹی ڈسپلے کی آزمائش کا آغاز

کیلی فورنیا(پاک ترک نیوز) معروف سوشل ایپ انسٹا گرام نے این ایف ٹی ڈسپلے کی آزماش کا آغاز کردیا ۔نان فنجیبل ٹوکن کی آزمائش فی الحال امریکی صارفین کیلئے ہے ۔ اس کا باضابطہ اعلان انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے کیا ہے جس میں انہوں نے منتخب تخلیق کاروں کی ایپ میں اسے ظاہر کیا ہے۔ بعدازاں اس میں کرپٹوکرنسی ایتھریئم کے ساتھ پولی گون کی سہولت دی جائے گی اور اس کے بعد ویب تھری پروٹوکول فلو اور سولانا کرنسی تک اس کا دائرہ بڑھایا جائے گا۔ اس کے بعد این ایف ٹی کے مالکان اس کی ملکیت کی تصدیق کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More