یواے ای میں تمام کارکن انشورنس پالیسی سے منسلک
دبئی (پاک تر ک نیوز) متحدہ عرب امارات میں سرکاری و نجی شعبے میں کام کرنے والے سب کارکنوں کو انشورنس پالیسی کے نافذ کردہ نظام سے وابستہ کر دیا گیا ہے۔ اس پالیسی کے تحت تمام کارکن بے روز گاری کے دوران انشورنس سکیم کے تحت مالی معاونت کے لئے رجوع کر سکتے ہیں۔
امارات کےوزیر انسانی وسائل ڈاکٹر عبدالرحمان العور نے اس سکیم کے نفاذ کا اعلان کرتے ہوئےاپنے بیان میں بتایا ہے کہ اس سکیم کے تحت بے روز گار ہوجانے والے کارکنوں کو ایک محدود وقت کے لیے ایک متعین رقم فراہم کی جائے گی۔یہ رقم متعلقہ…