روس اور یوکرین کا یو اے ای کی ثالثی کے بعد 100جنگی قیدیوں کا تبادلہ
کیف (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات کی ثالثی کے بعد روس اور یوکرین نے 100 جنگی قیدیوں کا تبادلہ کیا ہے ۔
متحدہ عرب امارات کی ثالثی کے بعد روس اور یوکرین نے 100 جنگی قیدیوں (POWs) کا تبادلہ کیا ہے۔
یو اے ای کی وزارت خارجہ نے کہا کہ دسمبر کے بعد ماسکو اور کیف کے درمیان یہ اس کی تیسری ثالثی کی کوشش ہے کیونکہ اس نے بات چیت اور کشیدگی میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ ان کا ملک "قیدیوں کے تبادلے کو جاری رکھنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گا۔
زیلنسکی نے سوشل میڈیا پر…