براؤزنگ ٹیگ

#preisdeintofpakistan

صدر مملکت نے پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان سے نواز دیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) صدر مملکت آصف زرداری نے پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان سے نواز دیا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان کا اعزاز عطا کرنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب میں سینکڑوں اعلیٰ شخصیات نے بھی شرکت کی۔ صدر مملکت نے پرنس رحیم آغاز خان کو نشانِ پاکستان پیش کیا، پرنس رحیم آغاز خان کو نمایاں خدمات کے اعتراف میں اعزاز سے نوازا گیا۔

انوار الحق کاکڑ نے نگران وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) انوار الحق کاکڑ نے نگران وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا ۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگران وزیراعلی انوار الحق کاکڑ سے حلف لیا۔ تفصیلات کےمطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بطور نگران وزیراعظم اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔سابق وزیراعظم شہباز شریف نے انہیں اپنے عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دی۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی ۔تقریب میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف اور آرمی چیف نے شرکت کی۔ سابق وزیراعظم شہباز شریف نے بھی تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔ سینیٹر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More