براؤزنگ ٹیگ

#presidentalelecations

ایک نیا ریکارڈ:رجب طیب اردوان مسلسل تیسری بار جمہوریہ ترکیہ کے صدر منتخب

انقرہ (پاک ترک نیوز) آج کی فتح جمہوریہ ترکیہ کی فتح ہے ، یہ فتح جمہوریت کی فتح ہے اور اس فتح کے ساتھ آج پورا ترکیہ جیتا ہے کیونکہ میں پورے ترکیہ کا صدر ہوں اور ہم سب ایک ہیں، آج سے ترکیہ کی صدی کا آغاز ہو گیا ہے اور ہم ملکر اس خواب کو حقیقت بنائیں گے جیسے ہم نے دو دہائیوں قبل ترکیہ کی معیشت اور معاشرت کو اپنے اسلاف کی روایات کا امین بنانے مین کامیابی حاصل کی تھی۔ ان خیالات کاا اظہار جمہوریہ ترکیہ کے مسلسل تیسری مرتبہ صدر منتخب ہونے کے بعد صدر رجب طیب اردوان نے گذشتہ شب دارالحکومت میں…

اردوان کے صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں جیت کے امکانات مزید بڑھ گئے

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان کے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں جیت کے امکانات مزید بڑھ گئے ۔ترکیہ کے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں تیسرے نمبر پر آنے والے امیدوار سینان اوگن نے صدر طیب اردوان کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ سینان اوگن نے انقرہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں اعلان کرتا ہوں کہ ہم ووٹنگ کے دوسرے مرحلے میں عوامی اتحاد کے امیدوار جناب رجب طیب اردوان کی حمایت کریں گے۔سینان اوگن کی جانب سے اردوان کی حمایت کے اعلان کے بعد حزب اختلاف کے امیدوار کمال…

ہم کسی کی ترجیحات کی توہین نہیں کرتے۔اور نہ کسی کے ساتھ امتیازی سلوک کرتے ہیں۔اردوان کا اجتماع سے خطاب

ڈیفینے (پاک ترک نیوز) ہم سی ایچ پی لیڈر اور اس کے پیروکاروں کی طرح اپنے لوگوں پر الزام نہیں لگاتے۔ ہم کسی کی ترجیحات کی توہین نہیں کرتے۔اور اپنے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ امتیازی سلوک جو زلزلوں میں اپنے پیاروں کو کھو چکے ہیں، ہمارے ذہنوں میںکبھی نہیں آئے گا۔ صدر رجب طیب اردوان نے ان خیالات کا اظہار اتوار کے روز فروری کے زلزلوں سے متاثرہ جنوب مشرقی صوبہ ہاتائے کےدورہ میں ڈیفنے اسٹیٹ ہسپتال کے افتتاح کے بعد زلزلہ متاثرین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نےشہر کے مکینوں کی جانب سے ان کے اور…

14 مئی کو ہونے والے انتخابات میں خواتین اور نوجوانوں کے ووٹ فیصلہ کن ہوں گے۔ کلچدار اولو

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں14 مئی کو ہونے والے انتخابات میں خواتین اور نوجوانوں کے ووٹ فیصلہ کن ہوں گے۔ اور میں اپنے جلسوںاور ریلیوں میں انکی بھر پور شرکت سے دیکھ رہا ہوں کہ یہ دونوں طبقات مجھے ووٹ کریں گے۔ حزب اختلاف کے صدارتی امیدوار کمال کلچداراولونے اس اعتماد کا اظہار بدھ کے روز جاری ہونے والے اپنے ویڈیو بیان میں کیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ دونوں گروپ انتخابات میں انہیں بھاری اکثریت سے ووٹ دیں گے۔اور پہلے راؤنڈ میں ہی جیتیں گے۔ میں جلسوں میں ہجوم کو دیکھ رہا ہوں۔ میں نوجوانوں کو…

ترکیہ کی سپریم الیکشن کونسل نے وزارت داخلہ پرپابندی لگا دی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی مرکزی اپوزیشن جماعت ریپبلکن پیپلز پارٹی کی شکایت پر سپریم الیکشن کونسل (وائی ایس کے) نے وزارت داخلہ پر ڈیوٹی پر موجود پولیس اور جینڈرمیری فورسز کے سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سیچویشن کوآرڈینیشن سینٹر (جی اے ایم ای آر) کے ڈیٹا بیس پر انتخابی نتائج جمع کرنے اور ریکارڈ کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔ مرکزی اپوزیشن ریپبلکن پیپلز پارٹی کے قومی اسمبلی کے رکن محرم ایرکیک نے 2 مئی کو وائی ایس کے سے شکایت کی تھی کہ وزارت داخلہ نے الیکشن کونسل کےمتوازی انتخابی نگرانی کا نظام قائم…

اپوزیشن کاقومی اتحاد صدارتی الیکشن میں اپنا امیدوار بٹھا کر میری حمایت کرے تو جیت یقینی ہے۔ محرم انشے کا دعویٰ

انطالیہ (پاک ترک نیوز) مملکت پارٹی (ایم پی) کے چیئرپرسن اور آئندہ انتخابات کے صدارتی امیدوار محرم انشے نے حزب اختلاف کے چھ جماعتی اتحاد سے انتخابی دوڑ سے دستبردار ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اگر قومی اتحاد انکی حمایت کرے تو وہ یقینی جیت جائیں گے۔ جنوبی انطالیہ صوبے میں گذشتہ روز عوام سے خطاب کرتے ہوئےانشےنے کہا کہ قومی اتحاد کو صدارتی انتخاب کی دوڑ سے دستبردار ہو کر میری حمایت کرنی چاہیے۔ اسی صورت میں، جیت کی ضمانت ہوگی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ وہ حکمران جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی…

ترک سپریم الیکشن بورڈ نے صدارتی امیدواروں اور جماعتوں کی قومی ٹی وی پر تقاریر کا شیڈول جاری کر دیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کےسپریم الیکشن بورڈ (وائی ایس کے) نے ریاستی نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی پر صدارتی امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کی پروپیگنڈہ تقاریر کا ترتیب کے ساتھ شیڈول جاری کر دیا ہے ۔ جس میں صدارتی امیدوار 7مئی کو جبکہ سیاسی جماعتیں 13مئی کو قومی ٹی وی چینل پر عوام سے مخاطب ہوں گی جمعہ کے روز قرعہ اندازی سے طے پانے والی باریوں کے مطابق ٹی آر ٹی پر پہلے پروگرام میں، چھ جماعتی نیشن الائنس کے مشترکہ صدارتی امیدوارکمال کلچدار اولو پہلی تقریر کریں گے۔اے ٹی اے الائنس کے امیدوار سینان اوغان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More