براؤزنگ ٹیگ

#pressconfrence

ڈی جی آئی ایس پی آر آج 3بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر آج 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج دوپہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے، جس میں قومی سلامتی کے امور سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔ اس سے قبل پیر 22 جولائی کو ملکی سکیورٹی صورت حال اور قومی سلامتی سے متعلق امور پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج نے کہا تھا کہ حالیہ عرصے میں پاک فوج کے خلاف منظم پراپیگنڈے اور جھوٹی خبروں میں اضافہ ہوا ہے، بڑھتے جھوٹ اور پراپیگنڈے کے…

ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چودھری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی یہ پریس کانفرنس آج سہہ پہر تین بجے ہوگی۔ میجر جنرل احمد شریف چوہدری ملک کی سیکیورٹی صورتحال اور قومی سلامتی سے متعلق امور پر بریفنگ دیں گے.

قوم تیاری کر لے مزید مہنگائی آنے والی ہے ، عمران خان

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس جانے کے علاوہ دوسرا کوئی راستہ نہیں ہے، نہ گئے تو ملک ڈیفالٹ کر جائے گا اور آئی ایم ایف کے پاس دوبارہ جائیں گے تو مزید مہنگائی بڑھے گی۔ انہوں ںے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلیوں میں جانے کا فائدہ نہیں، ہمارے 3 اراکین اسمبلی کو اسٹیبلشمنٹ نے نیوٹرل رہنے کا کہا۔قوم تیاری کر لے، مزید مہنگائی آنے والی ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جب مشکل وقت آتا ہے تو ان کا…

پوری ٹیم ہی ٹرمپ کارڈ ، جو بھی وکٹ پر کھڑا ہے وہ میچ جتوا کر ہی آئے گا،بابر اعظم

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پوری ٹیم ہی ٹرمپ کارڈ ہے، یقین رکھتا ہوں کہ جو بھی کھلاڑی وکٹ پر کھڑا ہے وہ میچ جتوا کر ہی آئے گا اور ماضی میں اس کی مثالیں دیکھ چکے ہیں۔ دورہ نیدر لینڈ اور ایشیا کپ کے لیے روانگی سے قبل لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم کوئی بھی ہو ہم سب نے پاکستان کے لیے کھیلنا ہےنیدرلینڈ اور ایشیا کپ کے لیے جو بہترین ٹیم دستیاب تھی وہ ہم نے پاکستان کے لیے منتخب کی اب تبدیلی کا وقت نہیں ہے۔ون ڈے…

مسئلہ کشمیر کے اصولی مؤقف پر ترکی پاکستان کی بھرپور حمایت کرتا ہے،ترک صدر

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ عوام کی خوشحالی کے لیے اقتصادی تعاون ترجیح ہے، پاکستان اور ترکی دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لیے پرعزم ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ترکی کے موقع پر منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف سے عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا، میاں شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد بھی دی۔ رجب طیب ایردوان کا کہنا تھا کہ مختلف فورمز پر پاکستان اور ترکی یکساں مؤقف رکھتے ہیں، دونوں ممالک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More