براؤزنگ ٹیگ

#pressconfrnce

سوشل میڈیا کے جدید دور میں حقائق پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا،وزیرقانون

لاہور(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کے جدید دور میں حقائق پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا۔آڈیو لیک کی گفتگو انتہائی سنگین ہے، نادان لوگوں کی کوشش ہے ادارے آمنے سامنے آجائیں۔ لاہور میں ملک احمد خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آج کل ٹیکنالوجی اور ہیکنگ کا زمانہ ہے، آج ایک سینئر وکیل اور سابق چیف جسٹس کی آڈیو سامنے آئی ہے، سوشل میڈیا کے جدید دور میں حقائق پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ کوشش کی…

عمران خان توشہ خانہ کیس میں سرٹیفائیڈ چور ثابت ہو گئے، وزیر اعظم

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے انتہائی تحمل سے طعنے برداشت کیے اور قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کی گئی۔ عمران خان توشہ خانہ کیس میں سرٹیفائیڈ چور ثابت ہو گئے۔توشہ خانہ کیس کے فیصلے پر خوشی نہیں بلکہ یہ لمحہ فکریہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے پوری طرح اسمبلی اور سینیٹ میں بل پر حکومت کا بھرپور ساتھ دیا اور ہم نے انتہائی تحمل سے طعنے برداشت کیے۔ مجھے توشہ خانہ کیس کے فیصلے پر خوشی نہیں بلکہ یہ لمحہ فکریہ ہے۔عمران خان توشہ خانہ کیس میں سرٹیفائیڈ چور ثابت ہو گئے۔ وزیر اعظم…

عمرا ن خان آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے آج ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ عمران خان شام 5 بجے بنی گالہ میں پریس کانفرنس سے گفتگو کریں گے۔ پریس کانفرنس میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نیب ترامیم پر گفتگو کریں گےاور اس حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان بھی کریں گے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More