براؤزنگ ٹیگ

Price Hike

قیمتوں میں اضافہ 2022 ء تک جاری رہے گا ، فرانسیسی وزیرخزانہ

پیرس (پاک ترک نیوز )فرانسیسی معیشت اور وزیر خزانہ برونو لی مائر کا خیال ہے کہ 2022 میں توانائی اور اجناس کی قیمتوں میں اضافہ جاری رہے گا۔وزیر نے زور دیا کہ قیمتوں میں اضافہ سٹیل ، ایلومینیم ، لکڑی ، تیل کی مصنوعات اور گیس کی قلت کی وجہ سے ہوا ہے۔ بہت سے لوگ دعوی کرتے ہیں کہ قیمت میں اضافہ عارضی ہےلیکن یہ سب اس بات پر منحصر ہے کہ آپ اس لفظ سے کیا مراد لیتے ہیں۔ لی مائر نے کہا وہ ذاتی طور پر 2022 کے اختتام تک بہتری کے کوئی امکانات نہیں دیکھتے ۔ لی مائر کے مطابق ، ایندھن کی قیمتوں میں تیزی…

پاکستان میں ایک لٹر پٹرول 137 روپے 79 روپے کا ہوگیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44 پیسے فی لٹر تک اضافہ کر دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 10 روپے 49 پیسے اضافہ کیا گیا ہے ، جس کے بعد اب ایک لٹر پٹرول 137روپے 79 پیسے میں ملے گا۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 44 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے ، اب ڈیزل کی نئی قیمت فی لٹر 134 روپے 48 پیسے ہوگئی ہے ۔ لائٹ ڈیزل آئل 8 روپے 84 پیسے مہنگا کیا گیا ہے ، جس کی نئی قیمت فی لٹر 108 روپے 35 پیسے ہو گئی جبکہ مٹی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More