براؤزنگ ٹیگ

#primeministerimrankhan

امریکہ نے ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان کے الزامات کی تردید کردی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نے ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی تردید کردی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی بریفنگ کے دوران پرنسپل ڈپٹی ترجمان جلینا پورٹر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں آئینی عمل اور قانونی حکمرانی کی حمایت کرتے ہیں تاہم الزامات میں کوئی سچائی نہیں ڈپٹی ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ دو ٹوک الفاظ میں واضح کرنا چاہتی ہوں کہ پاکستان میں حکومت گرانے کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔ ۔ ڈپٹی ترجمان جلینا پورٹر نے کہا کہ پاکستان کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں ۔…

پی ٹی آئی ، ن لیگ اور جے یو آئی اے کے قافلے اسلام آباد روانہ

کراچی (پاک ترک نیوز) حکمران جماعت پی ٹی آئی ،مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام ف کے قافلے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی جانب روانہ ہو گئے ۔ وفاقی دارالحکومت میں تحریک انصاف 27مارچ کو جلسہ کرے گی جبکہ مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کی جانب سے مہنگائی مارچ کیا جائے گا ۔ جلسے میں شرکت کیلئے پی ٹی آئی کا قافلہ خصوصی ٹرین کے ذریعے کراچی کینٹ سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گیا ۔تحریک انصاف کے قافلے کی قیادت رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی اور رکن سندھ اسمبلی شہزاد قریشی کر رہے ہیں ۔خصوصی ٹرین میں پی ٹی…

وزیراعظم عمران خان پی ایس ایل کا فائنل سٹیڈیم میں دیکھیں گے

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان لاہور میں جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )7کا فائنل قذافی سٹیڈیم میں دیکھیں گے۔ اس حوالے سے کرکٹ بورڈ حکام نے مہمان خصوصی کی آمد کی تیاریاں شروع کردی ہیں ۔ تفصیلا ت کے مطابق وزیراعظم عمران خان پی ایس ایل 7 کا فائنل قذافی سٹیڈیم میں دیکھیں گے۔ پی سی بی چیئرمین رمیزراجہ نے وزیراعظم کو فائنل دیکھنے کی دعوت دی تھی۔ کرکٹ بورڈ کے مطابق وزیراعظم ہاؤس سے رابطے میں ہیں اوروہاں سے مثبت اشارے ملنے کے بعد وزیراعظم کے استقبال کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ وزیراعظم…

وہ ملک محفوظ نہیں جس کی معیشت ٹھیک نہ ہو، عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ ملک محفوظ نہیں جس کی معیشت ٹھیک نہ ہو۔بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرائط ماننے سے ملکی سیکیورٹی متاثر ہوتی ہے۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اگر ملکی معیشت ٹھیک نہ ہو تو خود کو زیادہ دیر تر محفوظ نہیں رہ سکتے، اگر معیشت کے یہ حالات ہوں کہ ہر تھوڑی دیر کے بعد آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے تو ملکی سلامتی متاثر ہوگی، ماضی میں ہم نے ملک کو معاشی طور پر مستحکم نہیں کیا، آئی ایم ایف سب سے سستے قرض دیتا…

وفاقی کابینہ نے پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی کابینہ نے پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دی۔نیشنل سیکیورٹی پالیسی قومی سلامتی ڈویژن کی جانب سے پیش کی گئی۔قومی سلامتی پالیسی 2022 تا 2026 کیلئے ہے۔قومی سلامتی پالیسی کے تحت شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دی گئی۔ گزشتہ روز وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دی گئی تھی۔ قومی سلامتی مشیر نے اجلاس کو…

وزیرِ اعظم عمران خان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ قومی مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ اوگرا نے عالمی منڈی میں پیٹرلیم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیشِ نظر یکم نومبر سے پاکستان میں پپٹرول کی قیمت 11.53 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 8.49 روپے، مٹی کا تیل 6.29 روپے اور لائیٹ ڈیزل 5.72 روپے بڑھانے کی تجویز دی تھی۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے عوامی ریلیف کے پیشِ نظر اوگرا اور وزارتِ خزانہ کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More