براؤزنگ ٹیگ

#privatiazation

حکومت کا فروخت کے بعد بھی پی آئی اے میں حصص برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت نے پی آئی اے میں فروخت کے بعد حصص برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ حکومت پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے )میں حصص برقرار رکھنے کا ارادہ رکھتا ہے تاکہ فروخت کے بعد قیمت میں اضافے سے فائدہ اٹھایا جاسکے۔ نجکاری کمیشن کے سیکرٹری عثمان باجوہ نے اسلام آباد میں ایک نیوز بریفنگ میں کہا کہ 10 دنوں میں حتمی بولی کی تاریخ طے کرنے کا ارادہ ہے۔ نجکاری کمیشن چھ شارٹ لسٹ گروپوں کو پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز میں کم از کم 51 فیصد حصص پیش کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ پی…

پی آئی اے کی نجکاری 3 جون کو ہونے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی نجکاری 3جون کو ہونے کا امکان ہے ۔ پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کی نجکاری کیلئے اپنی رضامندی دے دی ہے، جس سے 3 جون 2024 کو بِڈنگ راؤنڈ کے لیے راہ ہموار ہو گئی ہے۔ پی آئی اے اپنے کمرشل آپریشنز کے لیے فراہم کیے جانے والے ایندھن کے لیے پی ایس او کو 27 ارب روپے کا مقروض ہے۔ پی ایس او نے واقعی اس معاملے میں اپنی رضامندی دے دی ہے، جس سے وفاقی حکومت پی ٹی آئی کی نجکاری کے عمل کو بولی کی سطح تک لے جا سکتی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More