کروٹ پروجیکٹ یونٹ -1کا شاندار آغاز
لاہور(پاک ترک نیوز) کروٹ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ یونٹ -1 ، ”ویٹ ٹیسٹ “ کی کامیابی کے بعد مورخہ 30 اپریل 2022سے مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے یہ یونٹ 180 میگا واٹ کی استعداد کے ساتھ مسلسل قومی گرڈ میں توانائی کے اضافے کا سبب بن رہا ہے ۔
720 میگا واٹ کے 500 کلوواٹ سوئچ یارڈز پر مشتمل کروٹ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کیلئے مورخہ 02 اپریل 2022کو بیک انر جائزیشن کے عمل کی تکمیل کر لی گئی تھی اور اب کروٹ پروجیکٹ کے یونٹ -1 کی مکمل فعالیت اس منصوبے کیلئے ایک اہم سنگ میل ہے ۔ مزید براں ، یونٹ -2 کیلئے ویٹ…