براؤزنگ ٹیگ

#pti

عمران خان دریا خان میں آج جلسے سے خطاب کریں گے

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج شام ریلوے گرائونڈ دریا خان میں جلسے سے خطاب کریں گے ۔ جلسہ کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، کنٹینر لگا کر سٹیج تیارکر لیا گیاہے جس کے ارد گرد حفاظتی آہنی دیوار لگائی گئی ہے ،قرب و جوار میں موجود مارکیٹیں بند کروا دی گئیں۔ گذشتہ روز مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ 26 سال میں چند لوگوں سے شروع کر کے آج سب سے بڑی پارٹی بنائی،…

پی ڈی ایم اور اسٹیبلشمنٹ آزاد اور منصفانہ انتخابات نہیں چاہتیں،عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز )سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اور اسٹیبلشمنٹ دونوں ہی ملک میں آزاد اور منصفانہ انتخابات نہیں چاہتیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ ان الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کےذریعے پاکستان میں دھاندلی کے163 طریقوں میں سے 130 سےچھٹکارا پایا جاسکتاتھا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ پتن کی حالیہ رپورٹ نےایک مرتبہ پھرثابت کر دیا کہ شرمناک حدتک متعصب اور کنٹرولڈ الیکشن کمیشن کی طرح ان دو مجرم مافیا خاندانوں نے…

عمران خان کا جہاز اڑانے والے پائلٹ کو دھمکی آمیز کالز موصول ہو رہی ہیں،شہباز گل

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان کا جہاز اڑانے والے پائلٹ کو دھمکی آمیز فون کالز موصول ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان الزام عائد کیا کہ عمران خان کے جلسوں کے دوران استعمال جہاز کے پائلٹ کودھمکیاں آرہی ہیں،جہاز کے پائلٹ کو نامعلوم نمبروں سے دھمکی آمیز فون کالزآ رہے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کا کہنا تھا جی لگتا ہےآپ کے سامنے…

تحریک انصاف کے 5نو منتخب اراکین پنجاب اسمبلی نے حلف اٹھا لیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 5 نو منتخب اراکین پنجاب اسمبلی نے حلف اٹھا لیا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے پی ٹی آی کے نو منتخب اراکین پنجاب اسمبلی سے حلف لیا، خواتین نشستوں پر بتول زین، سائرہ رضا اور فوزیہ عباس نے حلف اٹھایا۔اقلیتی نشستوں پر حبکوک رفیق اور سیموئیل یعقوب نے حلف اٹھایا ہے۔ حلف اٹھانے والے اراکین اسمبلی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کا ان پر اعتماد کرنے پر شکریہ ادا کیا اور اپنے بھر پور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ارکان کا…

کیا عمران ریاض خان صحافی بھی ہیں؟

تحریر:سلمان احمد لالی یہ سوال سوشل میڈیا پر گزشتہ رات سے کچھ احباب تواتر سے دہرا رہے ہیںکہ عمران ریاض خان صحافی نہیں بلکہ یو ٹیوبر ہے یا پاکستان تحریک انصاف کا کارکن ہے۔ یہ بات کہنے والے افراد میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جنہیں عمران خان کے دور میں مشکلات ، صعوبتیں اور ریاستی جبر سہنا پڑا۔ انکی ٹویٹس پڑھ کر یہ احساس ہو ا جیسا انہیں عمران ریاض خان کی گرفتاری کی بہت خوشی ہے اور وہ اس نظریے سے ان خیالات کی ترویج فرما رہے ہیں کہ کہیں بطور صحافی عمران ریاض خان کے حق میں زیادہ آوازیں نہ اٹھنے لگیں۔…

پنجاب میں ضمنی انتخابات ،عمران خان آج ساہیوال میں میدان سجائیں گے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پنجاب میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج ساہیوال میں میدان سجائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ضمنی انتخابات کیلئے پی ٹی آئی آج سے باقاعدہ انتخابی مہم کا آغاز کرنے جارہی ہے، اس سلسلے میں تحریک انصاف آج ساہیوال میں پنڈال سجائےگی۔چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان پی پی 202 میں کھلاڑیوں کا لہو گرمائیں گے، انتخابی جلسہ 90 موڑ کے مقام پر کیا جائے گا، ساہیوال جلسےکے بعد عمران خان لاہور پہنچیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی پنجاب ضمنی انتخابات میں…

موجودہ حکومت نے مہنگائی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں،عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ آج وہ لوگ مسلط کیے گئے ہیں جن پر اربوں روپے کرپشن کے کیسز چل رہے ہیں، ان لوگوں نے 30 سال کے دوران صرف منی لانڈرنگ کی ہے، دنیا بھر میں آصف علی زرداری کو مسٹرٹین پرسنٹ کہا گیا، نواز شریف کی کرپشن پر فلمیں بنی ہوئی ہیں، ان کا صرف ایک مقصد تھا کسی طرح این آر او مل جائے۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ہماری حکومت میں ملکی معیشت بہتری کی طرف جا رہی تھی، موجودہ حکومت نے مہنگائی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔…

پنجاب میں ضمنی انتخابات ،پی ٹی آئی نے عمران خان کے 16مقامات پر جلسوں کا شیڈول جاری کردیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب کے 20حلقوں میں ضمنی انتخاب ،پاکستان تحریک انصاف نے (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان کے مقامات پر جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان 7 سے 15 جولائی تک مختلف حلقوں کے دورے کا پروگرام فائنل کر لیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان شیڈول کے مطابق 7 جولائی کو پی پی 158 اور شیخوپورہ پی پی 140 میں جلسوں سے خطاب کرینگے، 8 جولائی کو عمران خان خوشاب پی پی 83 اور راولپنڈی پی پی 7 میں خطاب کریں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان شیڈول کے مطابق 9 جولائی کو 18…

تحریک انصاف آج اسلام آباد میں میدان سجائے گی ،عمران خان خطاب کریں گے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )آج اسلام آباد میں میدان سجائے گی ۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کریں گے۔ تحریک انصاف نے پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کے حوالے سے تیاریاں مکمل کر لی ہیں جبکہ گزشتہ روز عمران خان نے جلسہ گاہ کا دورہ بھی کیا تھا۔ عمران خان کے علاوہ تحریک انصاف کے دیگر رہنما بھی پریڈ گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کریں گے۔ ملک کے مختلف شہروں میں بڑی اسکرینیں نصب کرنے کا بھی اہتمام کیا جا رہا ہے جس پر جلسے کی براہ راست…

آئی ایم ایف نے ایک ارب ڈالر کے لئے تگنی کا ناچ نچا دیا، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ہے کہ آئی ایم ایف نے ایک ارب ڈالر کیلئے تگنی کا ناچ نچا دیا ۔ہر قیمت پر آئی ایم ایف سے مذاکرات کرنا لازمی تھا۔ آئی ایم ایف سے غلط معاہدہ کیا گیا جو خامیوں سے بھرپورتھا اور شرائط بھی صحیح نہیں تھیں۔ اسلام آباد میں شہدا پولیس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ شہدا کی قربانی قوموں کی تقدیر کو بدلتی ہے۔ شہید کا قرض تو پوری قوم پر ہوتا ہے۔کوشش کی کہ پیٹرول کی قیمتیں نہ بڑھانا پڑیں۔ یہ بھی سوچا کہ کہ…

پی ٹی آئی نے حمزہ شہباز کو 22جولائی تک بطور وزیراعلیٰ پنجاب قبول کرلیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پی ٹی آئی نے حمزہ شہباز کو دوبارہ انتخاب تک وزیراعلیٰ پنجاب قبول کرلیا۔پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ضمنی ایکشن اور مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن تک بطور وزیراعلی حمزہ شہباز قبول ہیں ۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ دونوں جانب کی کامیابی ہے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق کیس کی سماعت میں سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو دو آپشنز دے دیے۔ عدالت نے کہا کہ یا دو دن میں دوبارہ انتخاب پر مان جائیں یا پھر حمزہ شہباز 17 جولائی تک وزیراعلیٰ تسلیم کرلیں۔ قبل…

2روز میں انتخاب یا 17جولائی تک حمزہ وزیراعلی ،سپریم کورٹ کے پی ٹی آئی کو دو آپشن

اسلام آباد: (پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو دو آپشنز دیتے ہوئے کہا ہے کہ یا دو دن میں دوبارہ انتخاب پر مان جائیں یا پھر حمزہ شہباز 17 جولائی تک وزیراعلیٰ تسلیم کرلیں۔سپریم کورٹ نے مشاورت کیلئے بابر اعوان کو وقت دیدیا ۔ سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کی لاہورہائیکورٹ کے فیصلے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس جمال خان مندو خیل سماعت کی۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ یہی دو آپشن ہیں یا…

کل تاریخی جلسہ ،راولپنڈی سے پریڈ گراؤنڈ تک ریلی کی قیادت کروں گا،عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ انشااللہ کل پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ تاریخی ہوگا، میں راولپنڈی سے پریڈ گراؤنڈ تک ریلی کی قیادت کروں گا۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1542819577591083009 سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان نے کہا کہ یہ جلسہ سیاسی عدم استحکام، سخت گرم موسم میں لوڈشیڈنگ اور پیٹرول قیمتوں میں اضافےکیخلاف ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کل پریڈ گراؤنڈ میں حکومت مخالف احتجاج کرنے جارہی ہے، پی ٹی آئی کی جانب…

عوام کی مشکلات کا احساس جلد حالات پرقابو پالیں گے،وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کہنا ہے کہ عوام کی مشکلات کا احساس ہے اور جلد حالات پرقابو پالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سابق حکومت نے بجلی کے پلانٹس کی مرمت کا کام نہیں کیا، لوڈشیڈنگ پر قابو پانا ہماری ذمہ داری ہے اور اس کے لیے سر توڑ کوششیں کررہے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت توانائی کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں لوڈ شیڈنگ کم نہ ہونے پر وزیر اعظم حکام پر برس پڑے۔ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم ہوا یا نہیں وزیراعظم کے سوال پر توانائی کے حکام موثر جواب…

وزیراعلی پنجاب کا انتخاب، تحریک انصاف نے ووٹنگ کیلئے 7روز کا وقت مانگ لیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کیلئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دوبارہ انتخابی عمل کیلئے 7روز کا وقت مانگ لیا۔پی ٹی آئی رہنما اسد عمر، فواد چودھری، شبلی فراز اور افتخار درانی سپریم کورٹ پہنچے۔ سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کی لاہورہائیکورٹ کے فیصلے خلاف اپیل پر سماعت جاری ہے، تین رکنی بنچ چیف جسٹس عمر عطا بندیال ، جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس جمال خان مندو خیل سماعت کررہے ہیں۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ پانچ درخواستیں ہیں کس کی طرف سے کون سا وکیل پیش ہورہا ہے…

طاقتورکواین آراودینے سےقومیں تباہ ہوجاتی ہیں،عمران خان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ طاقتورکواین آراودینے سےقومیں تباہ ہوجاتی ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ غریب ممالک کا مسئلہ طاقتورکوسزا نہیں ملتی۔ہرسال غریب ممالک سے اربوں ڈالرچوری ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غریب ممالک کے 7ہزارارب ڈالرآف شورکمپنیوں میں پڑےہیں۔اللہ نے حکم دیا اپنے نبیؐ کی زندگی سے سیکھو۔انگلینڈ میں پہلی بارفلاحی ریاست دیکھی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بڑے ڈاکوؤں کو 1100ارب کی چھوٹ دے دی گئی۔پاکستان میں تمام سہولیات…

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کئی خامیاں ،عدالت عظمی جائینگے،فواد چودھری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے میں کئی خامیاں ہیں، جسے لے کر ہم عدالت عظمیٰ جائیں گے۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہی لیکن جو حل دیا گیا ہے اس کے نتیجے میں بحران ختم نہیں ہو گا ۔ہائی کورٹ کے فیصلے نے صوبے میں جاری سیاسی بحران میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ عدالت کے فیصلے میں کئی خامیاں ہیں۔اس سلسلے میں لیگل کمیٹی کا اجلاس طلب…

غداروں نےامریکاکیساتھ ملکرحکومت کوسازش کےتحت ختم کیا،عمران خان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ 2جولائی کواسلام آبادکی تاریخ کابڑاجلسہ کرنےجارہےہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ غداروں نےامریکاکیساتھ ملکرحکومت کوسازش کےتحت ختم کیا۔مانےہوئےکرپٹ لوگ ہم پرمسلط کردیئےگئے۔جوحکومت مسلط کی وہ 30 سال سےچوری کررہےہیں ان کا کہنا تھا کہ شہبازشریف اوران کےبیٹوں پر 24 ارب کےکیسزہیں۔آج کل بیرونی طاقتوں سےحملہ کرانےکی ضرورت نہیں۔2جولائی کواسلام آبادکی تاریخ کابڑاجلسہ کرنےجارہےہیں

ہماری اصل منزل خود انحصاری ہے، فیصلوں پرمشاورت جمہوری عمل ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری اصل منزل خود انحصاری ہے، فیصلوں پرمشاورت جمہوری عمل ہے۔ وزارت منصوبہ بندی کےزیرانتظام ٹرن اراؤنڈپاکستان سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کانفرنس میں شرکت میرے لیے باعث فخر ہے، ہماری اصل منزل خود انحصاری ہے، فیصلوں پرمشاورت جمہوری عمل ہے، پاکستان میں ہنر مند افراد کی کمی نہیں، ریکوڈک میں اربوں کا خزانہ دفن ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کودوبارہ ترقی کی راہ پرلےکرجائیں گے، یوکرین روس تنازع کےباعث دنیابھرمیں مہنگائی…

عام انتخابات میں بیرونی طاقت سے مسلط مافیا کو شکست دینی ہے،عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں بیرونی طاقت سے مسلط مافیا کو شکست دینی ہے۔ عمران خان نے ٹائیگر فورس کی ویب سائٹ لانچ کردی اور نوجوانوں کو ٹائیگر فورس میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ اپنے ایک پیغام میں انہوں نے نوجوان، مرد اور خواتین سمیت کارکنان کو ٹائیگر فورس میں فوری رجسٹریشن کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ آج ٹائیگر فورس، خواتین اور نوجوانوں سے مخاطب ہوں، ہمارا ملک جس موڑ پر کھڑا ہے وہاں آپ کی ضرورت ہے۔ تمام نوجوان رجسٹر ہو کر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More