براؤزنگ ٹیگ

#pti

مریم نوازکوسکیورٹی دی جاسکتی ہےتوعمران خان کوکیوں نہیں،اسدعمر

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ مریم نوازکوسکیورٹی دی جاسکتی ہےتوعمران خان کوکیوں نہیںدی جا سکتی۔عمران خان کی حفاظت کی ذمہ داری حکومت کی ہے۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے فرخ حبیب کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت جتناطاقت کااستعمال کرےگی اتناردعمل آئےگا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی قانون کی بالادستی پریقین رکھتی ہے۔عمران خان کی طاقت پاکستان کےعوام ہیں،تشددکاکوئی ارادہ نہیں پی ٹی آئی رہنما کا کہناتھا کہ حکومت پاکستان…

فخر زمان ڈالر کی قیمت میں اضافے پر پریشان

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے افتتاحی بلے باز فخر زمان بھی ڈالر کی قیمت میں اضافے سے پریشان ،قومی ہیرو نے کہا ہے کہ چاہتا ہوں ڈالر میرا 210 رنز کا ریکارڈ نہ توڑے۔ قومی کرکٹر کا کہنا تھا کہ پروفیشنل کھلاڑی ہر طرح کی صورتحال کیلئے تیار ہوتے ہیں، بابر اعظم اور محمد رضوان اوپننگ میں اچھا کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کافی عرصے بعد کسی ٹیم نے پاکستان کا دورہ کیا جو خوش آئند ہے، ہمارے شائقین کرکٹ نے آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کو بھی بہت سپورٹ کیا۔ فخر زمان کا کہنا تھا کہ چاہتا ہوں کہ ویسٹ انڈیز…

عمرا ن خان نے عدم اعتماد کے ڈر سے پٹرولیم قیمتیں سستی کردیں،شہباز شریف

کراچی(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان نے اگلی حکومت کیلئے جال بچھایا ، عدم اعتماد کے ڈر سے پٹرولیم قیمتیں سستی کردیں، اب مشکل آن پڑی ہے توپھرقربانی دینا پڑے گی ۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پچھلی حکومت کو جب عدم اعتماد کی کامیابی کا پتا چلا تو پٹرول کی قیمتیں سستا کرنے کا مشورہ دیدیا، یہ اگلی حکومت کے لیے جال بچھایا جارہا تھا، ہماری ایک سیاسی مجبوری بھی تھی سرمنڈتے اولے پڑے، ساڑھے تین سالوں انہوں نے عام آدمی کوایک دھیلے کا…

راجہ ریاض قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر منتخب

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پی ٹی آئی کے منحر رکن راجہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر منتخب ہو گئے۔آج ایوان میں 16 ارکان نے ان کی حمایت کی جس کے بعد وہ اپوزیشن لیڈر منتخب ہوگئے۔ اپوزیشن کی جانب سے قائد حزب اختلاف کے لیے تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کو نامزد کیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے راجہ ریاض کی بطور اپوزیشن لیڈر انتخاب کی منظوری دے، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جلد ان کے انتخاب کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جائے گا۔

پی ٹی آئی کچھ بھی کر لے پنجاب چھیننے کا خواب چکنا چور ہو گا،مریم نواز

لاہور(پاک ترک نیوز) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کچھ بھی کرلے، انشاءاللّہ شیر سے پنجاب چھیننے کا خواب چکنا چور ہو گا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے کہا کہ پنجابیوں کو اپنے صوبے کو فرح گوگی کی لوٹ مار اور تباہی کے حوالے کر دینے پر شدید غصہ ہے جس کا حساب وہ انتخابات میں چُکتا کر دیں گے۔ https://twitter.com/MaryamNSharif/status/1527599984010756103 مریم نواز نے کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان…

پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان ڈی سیٹ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف ارکان کے خلاف فیصلہ سامنے آگیا، الیکشن کمیشن نے انہیں ڈی سیٹ کردیا۔ ‏الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس منظور کر لیا25 منحرف ارکان پی ٹی آئی ڈی سیٹ۔ اس سے قبل یہ فیصلہ 17مئی کو دیا جانا تھا لیکن سپریم کورٹ کی جانب سے صدارتی ریفرنس پر فیصلے کے بعد اسے ملتوی کردیا گیا۔ صدارتی فیصلے میں سپریم کورٹ نے آرٹیکل تریسٹھ اے کی تشریح کرتےہوئےکہا کہ منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہیں ہوگا۔ پی ٹی آئی کے…

تحریک انصاف آج ملتان میں میدان سجائے گی ،کپتان خطاب کریں گے

ملتان (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف آج ملتان میںجلسہ کرے گی ۔سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان خطاب کریں گے ۔شر پسندوں نے شہر میں پی ٹی آئی کے لگے بینرز پر سیاہی پھینک دی ۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں جلسہ کیلئے پنڈال سج گیا ۔ جلسے میں آئندہ کا لائحہ عمل بھی دیا جائے گا،جلسہ گاہ کے اطراف پنافلیکس اور پارٹی پرچموں کی بہار ہے جبکہ فضا پارٹی کے گیتوں سے گونج رہی ہے۔ پی ٹی آئی کارکنان ابھی سے جلسہ گاہ پہنچنا شروع ہو گئے۔ دوسری جانب قاسم باغ سٹیڈیم میں عمران خان کے جلسے سے قبل…

مجرموں کے ٹولے نے میری ٹیم کے کام پر پانی پھیر دیا، عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ این آر او 2 کواولین ترجیح بنانے والے مجرموں کے ٹولے نے میری ٹیم کے عظیم کام پرپانی پھیر دیا۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1526828459166732288 انہوں نے کہا کہ جب تبدیلی سرکار کی امریکی سازش کے ذریعے پی ٹی آئی حکومت کو ہٹایا گیا تو رجیم چینج سے قبل ہماری شرح نمو 6 فیصد کے قریب تھی۔ دوسری جانب تنظیم اسلامی پاکستان کے وفد نے بنی گالہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اور ملاقات میں…

الیکشن کمیشن نے 25ارکان پنجاب اسمبلی کی نا اہلی سے متعلق ریفرنسز پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے 25ارکان پنجاب اسمبلی کی نا اہلی ریفرنسز پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کے خلاف نااہلی ریفرنس الیکشن کمیشن کو ارسال کیا تھا جس پر آج الیکشن کمیشن میں دلائل مکمل ہوگئے۔ الیکشن کمیشن میں منحرف ارکان کے خلاف سماعت ہوئی۔ بیرسٹر علی ظفر نے اپنے دلائل میں کہا کہ میڈیا اور سوشل میڈیا پی پی ٹی آئی کی پارٹی پالیسی کی تشہیر کی۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے دونوں فریقین کے دلائل سنے، منحرف…

پاکستان تحریک انصاف آج کوہاٹ میں میدان سجائے گی

کوہاٹ (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف آج کوہاٹ میں میدان سجائے گی ۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان جلسے سے خطاب کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف حقیقی آذادی تحریک کے سلسلے میں آج کوہاٹ میں میدان لگائے گی ، سپورٹس کمپلیکس میں تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں ، چالیس فٹ چوڑا اور تیس فٹ لمبا اسٹیج تیارکیاگیاہے۔ https://twitter.com/PTIofficial/status/1526386088809738240 چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان جلسے سے شام 5بجےخطاب کریں گے، جلسےکی سکیورٹی کیلئےایک ہزارپولیس…

پی ٹی آئی آج صوابی میں میدان سجائے گی ،عمران خان خطاب کریں گے

صوابی (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف آج صوابی میں جلسے کریں گے ۔سابق وزیراعظم عمران خان عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق گوہاٹی سٹیڈیم صوابی میں پی ٹی آئی آج میدان سجائے گی ، چیئرمین عمران خان سمیت پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت جلسہ سے خطاب کرے گی خطاب کرےگی، جلسے کے لئے ساٹھ فٹ چوڑا جبکہ تیس فٹ بڑا اسٹیج تیار کیا جاچکا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف چار برس بعد صوابی کا دورہ کریں گے ۔جلسے کے لئے سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کیےگئے ہیں اور سیکیورٹی کے لئے ایک ہزار چھ سو…

سیالکوٹ جلسے کا مقام تبدیل ، پی ٹی آئی وی آئی گرائونڈ میں میدان سجائے گی

سیالکوٹ(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے جلسے کا مقام تبدیل کرلیا ۔ پی ٹی آئی اب وی آئی پی کرکٹ گرائونڈ میں میدان سجائے گی۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود کا کہنا ہے کہ پرامن لوگوں پر تشدد کیا گیا، خواجہ آصف کے کہنے پر انتظامیہ حرکت میں آئی، اپنا جمہوری اور آئینی حق استعمال کر رہے ہیں۔ شفقت محمود اور دیگر رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پر امن لوگوں پر تشدد کیا گیا، خواجہ آصف کے کہنے پر انتظامیہ نے تشدد کیا، گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، عثمان…

عمران خان نے اہم پی ٹی آئی قائدین کو فوری سیالکوٹ پہنچنے کی ہدایت کردی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اہم پی ٹی آئی قیادت کو سیالکوٹ پہنچنے کی ہدایت کردی۔عمران خان کی ہدایت پر شفقت محمود، فواد چودھری اور دیگر رہنماء سیالکوٹ چلے گئے۔ چیئرمیں تحریک انصاف عمران خان نے ریاستی طاقت کے استعمال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ لندن جانے سے پہلے پالیسی کوئی اور تھی، پنجاب کی انتظامیہ بلاوجہ نہ گھبرائے، ہمیں قانونی حق سے نہیں روکا جاسکتا، کارکن پر امن رہیں، قانون ہاتھ میں نہ لیں لیکن جلسہ ضرور کرنا…

پاکستان تحریک انصاف آج مردان میں میدان سجائے گی

مردان (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )آج مردان میں میدان سجائے گی ۔ جلسے اور ریلی کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان جلسے سے خطاب کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق مردان میں پی ٹی آئی کے زیر انتظام حقیقی آزادی تحریک کے سلسلے میں جلسہ عام منعقد کیا جائے گا، جلسے سے چیئرمین عمران خان کے علاوہ پی ٹی آئی کے مرکزی قائدین خطاب کرینگے۔ مقامی قیادت کے مطابق پی ٹی آئی کا مردان جلسہ تاریخ کا بڑا جلسہ ہوگا، جلسے میں نوجوان، طلبا، خواتین اور عوام کثیر تعداد میں…

ڈپٹی سپیکررولنگ: عمران خان نے فیصلے کےخلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کردی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ اورڈپٹی سپیکرکی رولنگ سے متعلق فیصلے پرسپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائرکر دی۔ عمران خان نے اپیل میں استدعا کی ہے کہ 7 اپریل کے فیصلے میں کئی سقم ہیں، جن پر نظر ثانی کی ضرورت ہے، سپریم کورٹ نے سات اپریل کو عدم اعتماد کی تحریک پر 9 اپریل کو ووٹنگ کرانےکا حکم دیا تھا۔ عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ 7 اپریل کے حکم کو کالعدم قراردیا جائے۔ اسمبلی کی کارروائی کے دوران ڈپٹی سپیکر نے آئین کے آرٹیکل پانچ پرعمل درآمد کیا۔…

بیرونی سازش کے نتیجے میں کرپٹ لوگوں کو ہم پر مسلط کیا گیا،عمران خان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک بیرونی سازش کے نتیجے میں کرپٹ لوگوں کو ہم پر مسلط کیا گیا۔یہ امپورٹڈ حکومت نامنظورہے، کل مردان جارہا ہوں ،باقی باتیں جلسے میں کروں گا۔ چیئرمین تحریک انصاف وزیراعظم عمران خان نے 13 مئی کو مردان جلسے کے حوالے سے پیغام میں کہا ہے کہ اہلِ مردان!ہمارا مقصد ایک ہے کہ ہم غیرت مند قوم ہیں۔ ایک بیرونی سازش کے نتیجے میں کرپٹ لوگوں کو ہم پر مسلط کیا گیا۔ ہم بیرونی سازش کے نتیجے میں خود پر مسلط ہونے والے کرپٹ لوگوں کو کبھی تسلیم نہیں…

پی ٹی آئی آج اٹک میں پاور شو کرے گی،عمران خان خطاب کریں گے

اٹک (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) آج اٹک میں پاور شو کرے گی ،سابق وزیراعظم عمران خان جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی آج اٹک میں حقیقی آزادی تحریک کیلئے پنڈال سجائے گی ۔ جلسے کی تیاریوں کو حتمی شکل دیدی گئی ہے سٹیج تیار کیا جا چکا ہے جبکہ چیئرمین تحریک انصاف عمران جلسے سے خطاب کریں گے ۔ گزشتہ روز اٹک میں کارکنان اور عوام نے شہر بھر میں چھوٹی بڑی ریلیاں نکالیں جو ضلعی کونسل سٹیڈیم میں جا کر اختتام پذیر ہوئیں ۔ ریلی کے شرکا نے امپور حکومت نامنظور کے…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی منحرف اراکین قومی اسمبلی کے نااہلی ریفرنسز مسترد کردیئے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی منحرف ارکان کی نااہلی کا ریفرنس خارج کر دیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کے خلاف ریفرنسز کی سماعت کی۔ الیکشن کمیشن ارکان نے متفقہ فیصلہ دیا کہ منحرف ارکان پر 63 اے کا اطلاق نہیں ہوا۔ احمد حسین ڈیہڑ، رانا قاسم نون، غفار وٹو اور سمیع الحسن گیلانی سے متعلق ریفرنس پر فیصلہ سنایا۔ پی ٹی آئی منحرف ارکان میں مبین احمد، باسط بخاری،عامر گوپانگ، اجمل فاروق کھوسہ، ریاض مزاری، جویریہ ظفر، وجیہہ قمر، نزہت…

لانگ مارچ، حکومت کا پی ٹی آئی کی اہم رہنمائوں کو نظربند کرنے پر غور

لاہور(پاک ترک نیوز) پی ٹی آئی لانگ مارچ ، حکومت کا تحریک انصاف کے رہنمائوں کو نظر بند کرنے پر غور شروع کردیا ۔دھرنوں، لانگ مارچ اور خونی مارچ کی باتوں پر حکومت نے اہم شخصیات کو نظر بند کرنے پرغور شروع کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے ملک جام کرنے اور دھرنے کا امکان ہے۔ جس پر اہم اداروں کی جانب سے حکومت کو پی ٹی آئی لانگ مارچ کو نکلنے سے روکنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اہم اداروں نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ لانگ مارچ کو سڑکوں پر روکنا آسان نہیں ہو گا۔ جس پر حکومت نے ابتدائی پلان بنا لیا ہے…

یہ ملک ہے یا دکان؟

تحریر:سلمان احمد لالی ایک لمحے کےلیے ٹھہر جائیں، ذرا رک کر اطمینان سے ارد گرد کا جائزہ لیں۔ اپنی نفرت اور سیاسی عصبیت کو بالائے طاق رکھ کر ملک کی حالت پر طائرانہ نظر ڈالیں۔ ملک کہا ں لا کہ کھڑا کردیا گیا ہے۔ ہم اپنی آنے والی نسلوں کو کیا جواب دیں گے۔ اور ہم روز قیامت اپنے آبا و اجداد کو کیا جواب دیں گےکہ جن کی قربانیوں کے ہم مقروض ہیں۔ سیاستدان سیاست کررہے ہیں، مقتدر حلقے اقتدار کواپنے مضبوط شکنجے میں جکڑ کر رکھنے کیلئے چالیں چل رہے ہیں ، عوام نفرت اور غصے کی آگ میں جل رہے ہیں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More