براؤزنگ ٹیگ

#ptichairamn

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اٹک جیل سے اڈیالہ منتقل جیل کیا جائے ،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے ۔ تفصیلات کےمطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت کی۔ چیف جسٹس عامر فاروق کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کا سٹیٹس تبدیل ہو چکا ہے، اسلام آباد کے…

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف الیکشن کمیشن کو حتمی فیصلے سے روک دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہورہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہینِ کمیشن معاملے کا حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا۔ الیکشن کمیشن میں جاری توہینِ کمیشن کی کارروائی کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے الیکشن کمیشن کو سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہینِ الیکشن کیس کا حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے کہا کہ الیکشن کمیشن اپنی کارروائی جاری رکھے مگر حتمی فیصلہ نہ کرے ۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو نوٹسز جاری…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More