براؤزنگ ٹیگ

#ptiworkers

پشاور ہائیکورٹ نے تھری ایم پی او کے احکامات کو کالعدم قرار دیدیا

پشاور (پاک ترک نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا میں تھری ایم پی او کے احکامات اور اعلامیے کو کالعدم قرار دے دیا۔ ہائیکورٹ میں تھری ایم پی او کے خلاف کیسز کی سماعت ہوئی۔ ہائیکورٹ نے درخواستوں پر مختصر فیصلہ سناتے ہوئے تھری ایم پی او کے احکامات کو کالعدم قرار دے دیا۔یاد رہے کہ عدالت نے کل درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا تھا جو آج سنادیا۔ ہائی کورٹ نے فیصلہ سنایا کہ ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے جاری تھری ایم پی او کے احکامات کو کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔ یاد رہے کہ تھری ایم پی او کے تحت…

عمران خان پیشی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصا ف کے چیئرمین عمران خان پیشی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے، انہوں نے 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔پولیس نے پی ٹی آئی کے متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا جن میں عمران خان کا آفیشل فوٹو گرافر نعمان جی بھی شامل ہے۔ عمران خان کے قافلے کو اسلام آباد پولیس سکواڈ نے حصار میں لے کر قافلے میں شامل درجنوں گاڑیوں کو روک لیا۔ اسلام آباد پولیس نے غلام سرور خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی…

واضح ہو گیا حکومت گرفتار کرنا چاہتی ہے ،میرے گھرپر حملہ کردیا جہاں بشری بیگم اکیلی ہیں،عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ واضح ہو گیا ہے کہ حکومت مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہے، پولیس نے میرے گھر پر حملہ کر دیا جہاں بشریٰ بیگم اکیلی ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میرے تمام مقدمات میں ضمانت حاصل کرنے کے باوجود اب یہ واضح ہو گیا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہے۔ ایک اور ٹوئٹ میں عمران خان نے کہا پنجاب پولیس نے زمان…

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے بلوچستان پولیس لاہور پہنچ گئی

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کیلئے بلوچستان پولیس لاہورپہنچ گئی ۔ عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس بلوچستان زمان پارک جائے گی اور جیسے ہی عمران خان زمان پارک اپنی رہائش گاہ سے باہر نکلیں گے انہیں گرفتار کرنے کی کوشش کرے گی۔ عمران خان کے خلاف کوئٹہ کے بجلی روڈ تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ کوئٹہ کے تھانے میں مقدمہ شہری عبدالخلیل کاکڑ کی درخواست پر درج کیا گیا۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ عمران خان نے ریاستی اداروں کے…

عمران خان ولی انٹرچینج مردان پہنچ گئے، مرکزی جلوس کی قیادت کریں گے

پشاور(پاک ترک نیوز) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان ولی انٹرچینج مردان پہنچ گئے جہاں سے کنٹینر پر سوار ہوکر مرکزی جلوس کی قیادت کریں گے۔یہاں سے عمران خان لانگ مارچ کے مرکزی جلوس کی قیادت کریں گے، جلوس اسلام آباد میں کشمیر روڈ سے ہوتا ہوا ڈی چوک پہنچے گا۔ عمران خان کی آمد کے موقع پر کارکنان کی بڑی تعداد میں ولی انٹرچینج پر موجود تھی۔ قبل ازیں ویڈیو پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکا کے غلاموں کو ہم پر مسلط کردیا گیا، اگر اب نہیں نکلے تو آئندہ نسلیں معاف نہیں کریں گی۔

پی ٹی آئی کا حقیقی آزادی مارچ کا قافلہ چل پڑا ،پولیس کی شیلنگ،لاٹھی چارج

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ کا قافلہ چل پڑا ۔ لاہور میں پولیس کی لاٹھی چارج اور شیلنگ کی گئی تاہم کارکنوں نے تمام رکاوٹیں ہٹا دیں اور پی ٹی آئی کا قافلہ راوی پل پہنچ گیا ۔ دوسری جانب رکاوٹیں ہٹانے کے بعد پی ٹی آئی رہنماحماد اظہر کا قافلہ شاہدرہ ٹول پلازہ عبور کرگیا، شاہدرہ ٹول پلازہ پر انتظامیہ کی بڑی رکاوڑٹیں لگائی تھیں، حماد اظہر نےکارکنوں کے ہمراہ راوی پل بتی چوک پر کنٹینر ہٹا دیا تھا۔ پی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد سابق صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More