عمران خان آج لاہور آئیں گے ،وزیراعلی پنجاب سے کابینہ کی تشکیل پر مشاورت ہو گی
لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج لاہور آئیں گے ۔چیئرمین پی ٹی آئی آج وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی سے ملاقات کریں گے ملاقات میں صوبے کے امور پر بریفنگ لیں گے، عمران خان پنجاب کابینہ کی تشکیل پر بھی وزیراعلی پرویز الہی سے مشاورت کریں گے۔
عمران خان کے دورہ لاہور کے دوران اہم اقدامات کی منظوری کے لئے وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے پہلے ہی ترجیحات کے تعین کے لئے اہم اجلاس طلب کر لئے ہیں۔
عمران خان اور پرو یز الہی سے ارکان اسمبلی بھی ملاقات…