براؤزنگ ٹیگ

#purtgal

پاکستانی طالب علم پرتگال میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل

لاہور(پاک ترک نیوز) پرتگال میں لاہور کے رہائشی نوجوان طالب علم ڈکیتی مزاحمت پر قتل کر دیا گیا۔ مقتول انتھونی شوکت پرتگال کینسر ریسر چ کے پراجیکٹ کے لیے گیا تھا ، مقتول کو ڈاکوؤں نے قتل کیا اور موبائل ،کیش اور لیپ ٹاپ لوٹ لیا۔ اہل خانہ کے مطابق مقتول انتھونی شوکت نے سویڈن سے ماسٹر اور جرمنی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی تھی ، اہلخانہ نے حکومت پاکستان سے میت جلد پاکستان لانے اور انصاف کی اپیل کی ہے۔

پرتگال میں کرپشن اور بد عنوانی کے سکینڈلز کے درمیان انتخابات کی مہم شروع ہو گئی

لزبن(پاک ترک نیوز) بد عنوانی اور کرپشن اسکینڈلز کے سائے میںپرتگال کی دو ہفتوں کی قبل از وقت عام انتخابات کی مہم کا باضابطہ طور پر آغاز ہو گیا ہے جس میں مرکز-دائیں اور مرکز-بائیں بازو کی جماعتوں نے انتخابی سرویزمیں برتری حاصل کر لی ہے۔مگر انتہائی دائیں بازو کی پاپولسٹ پارٹیوں کی طرف سے کل ووٹوں کا تقریباً پانچواںحصہ حاصلکرنے کی پیشن گوئی یورپ میں قومیت پسندوں کے بڑھنے کی مزید علامت ہے۔ دائیں بازو کی قدامت پسند قومی پاپولسٹ سیاسی جماعت چیگا جس کی قیادت 41 سالہ سابق فٹ بال مبصر آندرے وینٹورا کر…

رونالڈو اور میسی آج سعودی عرب کے شہر ریا ض میں مد مقابل

ریاض(پاک ترک نیوز) پرتگالی سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ارجنٹینا کو عالمی چیمپئین بنوانے والے لیونل میسی آج سعودی عرب کے شہر ریاض کے کنگ فہد سٹیڈیم میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گے۔ کرسٹیانو رونالڈو کی قیادت میں سعودی آل اسٹار الیون میں النصر اور الہلال کلب کے کھلاڑی شامل ہوں گے، یہ نمائشی میچ کنگ فہد اسٹیڈیم ریاض میں کھیلا جائے گا۔فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) اور سعودی آل سٹار الیون کے درمیان میچ آج 19 جنوری کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔ میچ کی…

ریاض ،رونالڈو نے گرل فرینڈ اور بچوں کے ہمراہ تفریحی مقام کا رخ کرلیا

ریاض(پاک ترک نیوز) سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر رونالڈو کی گرل فرینڈ جورجینا روڈریگوز نے بچوں کے ہمراہ ریاض بولیوارڈ ورلڈ کے تفریحی مقام کی تصاویر شیئر کی۔ تفصیلات کے مطابق پرتگالی سٹار فٹبالر کرسٹینا رونالڈو النصر فٹبال کلب سے معاہدے کے بعد سعودی عرب میں قیام پذیر ہیں تاہم انہوں نے دارلحکومت ریاض میں اپنی گرل فرینڈ اور بچوں کے ہمراہ تفریحی مقام کا رخ کیا ہے، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔جورجینا اور رونالڈو سنہ 2016 سے ایک ساتھ ہیں اور دونوں کے دو بچے ہیں…

تھائی لینڈ نے بھی گولڈن ویزا سکیم متعارف کروا دی

بینکاک(پاک ترک نیوز) تھائی لینڈ نے بھی گولڈن ویزا سکیم کی سہولت متعارف کروا دی ۔ تاہم یہ سہولت صرف امرا کیلئے ہی ہو گی کیونکہ اس ویزا کیلئے آپ کے بینک اکائونٹ میں اچھا خاصا سرمایہ ہو نا ضروری ہے ۔ اس سکیم کے تحت 10برسوں کیلئے ویزا حاصل کیا جا سکے گا ۔ اس سہولت سے فائدہ اٹھانے والوں میں سے پچاس فیصد افراد کا تعلق یورپ سے ہو گا ۔ حکومتی منصوبے کے مطابق اس منصوبے کے ذریعے اگلے 10 برسوں میں مقامی اقتصادیات کو 26 ارب یورو کے برابر فائدہ پہنچے گا۔ابتدائی طور پر یہ ویزا بقول تھائی گورنمنٹ ورک فرام…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More