انقرہ کی نظریں ترکی میں پیوٹن ، زیلنسکی سمٹ پر
انقرہ(پاک ترک نیوز)
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین تنازعے کے پرامن حل کیلئے ترکی پیوٹن اورولادیمیرزیلنسکی کی ملاقات کی میزبانی کیلئے پر امید ہے۔
انکا کہنا تھا کہ ہماری ترکی دورے کی دعوت کا پیوٹن نے مثبت جواب دیا کہ وہ چین سے واپسی پر ترکی کا دورہ کریں گے جس کیلئے تاریخ طے کی جارہی ہے۔ جس کے بعد پیوٹن اور زیلنسکی کو ساتھ لاکر سربراہی اجلاس منعقد کرنا چاہتے ہیں ، اس حوالے ولادیمیر زلنسکی کے ساتھ معاہدہ ہوچکا ہے۔
اردوان نے ان خیالات کا اظہار یوکرین کے دورے سے واپسی…