براؤزنگ ٹیگ

#PYONGYANG

شمالی کوریا نے مزید 2کروز میزائل کا تجربہ کرلیا

پیانگ یانگ(پاک ترک نیوز) عالمی برادری کے دبائو کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے شمالی کوریا نے مزید 2 کروز میزائل کا تجربہ کرلیا۔ شمالی کوریا نے اپنے مغربی ساحلی علاقے سے 2 کروز میزائل سمندر میں فائر کئے۔ رواں سال 8جون کے بعد شمالی کوریا کا یہ پہلا میزائل تجربہ ہے۔ شمالی کوریا نے 8 جون کو درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے 8 بیلسٹک میزائل فائر کئے تھے۔شمالی کوریا کو میزائل تجربات پر عالمی برادری کی شدید مخالفت اورپابندیوں کا سامنا ہے۔

امریکی توجہ کےمتمنی شمالی کوریا نے پھر مزائل تجربہ کردیا

(پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نے ایک بار پھر بلیسٹک مزائل فائر کیا ہے، جاپان اور جنوبی کوریا کے مطابق حالیہ دنوں میں کیے گئے تجربات کا نتیجہ طویل فاصلے تک مارکرنے والے مزائل لانچ کی صورت میں نکل سکتا ہے۔ جنوبی کوریا اور امریکہ نے حال ہی میں خبردار کیا ہے کہ پیانگ یانگ بین البراعظمی مزائل (ICBM)کا تجربہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ آئی اسی بی ایم کے حوالے سے تجربات کو اس وقت روکا گیا تھا جب شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان کے ساتھ امریکی صدر ٹرمپ کے مذاکرات کا آغاز ہوا۔ 2019میں ان مذاکرات کے ختم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More