براؤزنگ ٹیگ

#Rabat

مراکش ،تباہ کن زلزلہ کے بعد آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا اجلاس

رباط (پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک کے نمائندے ایک اجلاس میں شرکت کیلئے مراکش پہنچے ہیں ۔گزشتہ ماہ مراکش میں تباہ کن زلزلہ کے باعث تین ہزار کے قریب افراد جاںبحق ہوگئے تھے ۔ عالمی قرض دہندگان روایتی طور پر ہر تین سال بعد اپنے واشنگٹن ہیڈ کوارٹر کے باہر وزرائے خزانہ اور مرکزی بینک کے گورنرز کا سالانہ اجتماع منعقد کرتے ہیں۔ یہ افریقی سرزمین پر 50 سالوں میں پہلی ملاقات ہے۔ آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے گزشتہ ہفتے عابدجان میں ایک تقریر میں کہا…

مراکش میں 6.8شدت کے زلزلے سے قیامت صغری برپا ،650افراد جاں بحق

رباط(پاک ترک نیوز) مراکش میں 6.8شدت کے زلزلے سے قیامت صغری برپا ہو گئی ،650افراد جاں بحق  اور سینکڑوں زخمی ہو گئے ۔تاحال ملبے تلے درجنوں افراد دبے ہوئے ہیں ۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز مراکش سے 44 میل دور جنوب مغرب تھا اور گہرائی زیر زمین 18.5 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ مقامی وقت کے مطابق رات 11 بجے آیا، زلزلے سے ہلاکتوں میں اضافےکا خدشہ طاہر کیاجارہاہے ۔زلزلے کے جھٹکے ساحلی شہروں رباط، کاسا بلانکا اور ایساویرا میں محسوس کیے گئے ہیں۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More