براؤزنگ ٹیگ

#Rafalefighter

ترک ڈرون یونان کیلئے درد سر

ایتھنز(پاک ترک نیوز) ترک ڈرون یونان کی سرحد کے قریب اپنے فضائی مشن کو جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ بحیرہ ایجئین پر بھی پروازوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جس سے یونانی فوجی کمانداروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ایک یونانی روزنامہ میں یونانی فضائیہ کے سابق کماندار نے لکھا ہے کہ کم قیمت ترک ڈرون مختلف اونچائیوں پر دن میں تین سے چار پروازوں کی صلاحیت رکھا ہے۔ ترک ڈرون یونانی بحریہ کے نقل وحمل اور یونانی دفاعی تنصیبات کا آسانی مشاہدہ کررہے ہیں۔ جوابا یونان کو ترک ڈرونز کا سامنا کرنے کیلئے ایف سولہ…

متحدہ عرب امارات اور فرانس میں رافیل طیاروں کا تاریخی معاہدہ

دبئی (پاک تر ک نیوز) متحدہ عرب امارات اور فرانس کے درمیان 80 رافیل لڑاکا طیاروں کا معاہدہ ہوا ہے جو 2027 میں امارات کو فراہم کیے جائیں گے۔متحدہ عرب امارات اور فرانس نے ایک سمجھوتے پر دستخط کا اعلان کیا ہے جس کے تحت امارات کو رافیل طرز کے 80 لڑاکا طیارے فراہم کیے جائیں گے۔یہ طیارے فرانسیسی طیارہ ساز کمپنی ڈاسو ایوی ایشن کے تیار کردہ ہیں۔ امارات کے ساتھ مذکورہ سمجھوتا طے پاتے ہی ڈاسو کمپنی کے حصص کی قیمت میں 9 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ سال 2004 میں اس طیارے کے سروس میں آنے کے بعد یہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More