براؤزنگ ٹیگ

#ranasana

رانا ثناء اللّہ کے وارنٹ گرفتاری معطل

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّہ کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان نے وارنٹ گرفتاری کیخلاف درخواست کی سماعت کی۔عدالت نے محکمہ اینٹی کرپشن کو وارنٹ گرفتاری پر ہر طرح کی کارروائی سے روک دیا اور اینٹی کرپشن کی تفتیشی ٹیم کو نوٹس جاری کرکے کیس کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا۔ ہائیکورٹ نے محکمہ اینٹی کرپشن کو وزیر داخلہ کی گرفتاری اور اس حوالے سے چھاپہ مارنے سے بھی روکتے ہوئے پیر 17…

رانا ثنا اللہ کی وارنٹ منسوخی کیلئے درخواست دائر

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے وارنٹ منسوخی کیلئے راولپنڈی کی مقامی عدالت میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کےجاری وارنٹ میں فیصل آباد کا ایڈریس ہے۔رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کیے جائیں ۔وارنٹ گرفتاری اینٹی کرپشن ٹیم نے غلط بیانی سے حاصل کیے۔ وکلا کا کہنا ہے کہ رانا ثنا اللہ وزیرداخلہ ہیں جو کہیں بھی جان بوجھ کر روپوش نہیں۔تفتیشی افسرنے رپورٹ میں کہاکہ رانا ثنا اللہ روپوش ہیں جو درست نہیں۔ درخواست میں استدعا…

رانا ثنا اللہ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم،توہین عدالت کی کارروائی مسترد

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) راولپنڈی کی اینٹی کرپشن عدالت نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دےدیا۔ توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست مسترد کردی گئی۔ تفصیلات کےمطابق اینٹی کرپشن عدالت میں وزیرداخلہ رانا ثنااللہ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اینٹی کرپشن ٹیم نے عدالت سے رانا ثنا اللہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کی استدعا کی۔ اینٹی کرپشن ٹیم نے موقف اختیار کیا کہ رانا ثنا اللہ عدالت میں پیش ہو رہے ہیں نہ ہی گرفتاری دے رہے ہیں اس لیے ان کے خلاف توہین عدالت کی…

کسانوں کا دھرنا بلا جواز ،ٹیوب ویلز کے بلوں کی ادائیگی مؤخر کرنے کا مطالبہ تسلیم کیا جا چکا ،وزیر داخلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ٹیوب ویلز کے بلوں کی ادائیگی مؤخر کرنے کا مطالبہ تسلیم کیا جا چکا اور نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے اس لیے احتجاج اور دھرنا بلا جواز ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسان یا کسی بھی گروہ یا جماعت کو ریڈ زون میں احتجاج یا دھرنے کے اجازت نہیں ہے اور ریڈ زون کی طرف مارچ کرنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا۔ سپریم کورٹ کے بھی واضح احکامات موجود ہیں کہ ریڈ زون میں کوئی احتجاج نہیں ہو سکتا۔ کسانوں کا دھرنا بلا جواز ہے اور…

ایمن الظواہری آپریشن میں پاکستان نے کوئی مدد نہیں کی،رانا ثناء

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ایمن الظواہری آپریشن میں پاکستان نے کوئی مدد نہیں کی۔ کالعدم ٹی ٹی پی سے آئین کے تحت ہی مذاکرات ہوں گے۔ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاک فوج طالبان سے نمٹنے کی صلاحیت اور قوت رکھتی ہے۔سوات میں پولیس افسر اور فوج کو نشانہ بنانے کے واقعات دباؤ بڑھانے کے لیے ہیں ، ایسے واقعات سے نمٹنے کیلئے فورسز اپنا کردار ادا کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگرد کمانڈرعمر خالد خراسانی کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی، کالعدم ٹی…

ن لیگ شروع سے ہی عام انتخابات کے حق میں،اتحادیوں کی وجہ سے خاموش ہیں ،رانا ثنا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ن لیگ شروع سے ہی عام انتخابات کے حق میں ہے لیکن اتحادیوں کی وجہ سے خاموش ہیں، کے پی اور پنجاب اسمبلی تحلیل ہوجائے تو عام انتخابات کرائے جا سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزير داخلہ رانا ثنا اللہ نے مسلم ليگ (ن) سمیت حکومت کی تمام سياسى جماعتوں کو تشویش ہے، تمام اتحادى جماعتوں کا مطالبہ ہے کہ فارن فنڈنگ کا فيصلہ سنايا جائے، 300 سے زائد کمپنياں اس میں شامل ہیں جو اس ميں ملوث ہیں، جو حقائق ثابت ہو چکے ہیں…

رانا ثناء کی 5 ایم پی ایز کوغائب کرنے کی دھمکی سیاسی غنڈہ گردی ہے: شیخ رشید

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللہ کی 5 ارکان اسمبلی کو غائب کرنے کی دھمکی سیاسی غنڈہ گردی ہے۔ارکان اسمبلی کو اٹھایا جانا اورخرید وفروخت جمہوریت کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دے گی۔ شیخ رشید نے کہاہے کہ رانا ثناء اللہ کی 5 ارکان اسمبلی کو غائب کرنے کی دھمکی سیاسی غنڈہ گردی کا ثبوت ہے، چوہدری پرویز الہٰی نئے وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ڈالر 218 روپے کا ہوگیا، معیشت تباہ حال ہے لیکن کسی کو فکر…

کسی بھی صورت عمران خان کو اسلام آباد نہیں آنے دیں گے، رانا ثنا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری کے گھر سے اسلحہ برآمد ہونا خونی مارچ کا ثبوت ہے۔کسی بھی صورت عمران خان کو اسلام آباد نہیں آنے دیں گے۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ عمران نیازی آئین، قانون اور امن کا راستہ اپنائیں ، عوام کے جان ومال کا تحفظ ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب ہوچکا ، یہ شخص اقتدار کیلئے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے، راستوں کی بندش سے شہریوں کی…

سوشل میڈیاپرغیراخلاقی موادپھیلانےوالوں کوگرفتارکریں گے،وزیرداخلہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیاپرغیراخلاقی موادپھیلانےوالوں کوگرفتارکریں گے ۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نےہدایت کی ہےایسےموادکوبرداشت نہ کیاجائے۔سوشل میڈیاکولوگوں کی پگڑیاں اچھالنےکیلئےاستعمال نہیں ہونےدیں گے وزیرداخلہ نے کہا کہ ایسےواقعات کوروکناہےجن میں ایسےموادکوبلیک میلنگ کیلئےاستعمال کیاجاتاہے۔ایسی مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث عناصرسےآہنی ہاتھوں سےنمٹیں گے انہوں نے کہا کہ غیراخلاقی ویڈیوز،تصاویرسمیت ایساموادپھیلانےوالوں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More