عمران نے ہر شہر میں گینگ بنائے، کسی کو بخشا نہیں جائے گا، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے دفاعی تنصیبات، سیاسی مخالفین کے گھروں پر حملے کرنا یہ سیاسی کلچر نہیں، عمران خان نے ہر شہر میں گینگ بنائے، کسی کو بخشا نہیں جائے گا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ شہدا کی یادگاروں کو جلانا کونسی سیاست ہے، ایمبولینسز، سکول، ریڈیو پاکستان کو جلایا گیا، مویشی منڈی کو پہلے لوٹا گیا پھر آگ لگائی گئی، اس فتنہ سے پوچھتا ہوں یہ کونسی سیاست ہے، اس نے لوگوں کو مخالفین کے گھروں کو جلانے کا سبق پڑھایا ہے، تم کس…