براؤزنگ ٹیگ

#ranasna

نگران وزیراعظم کیلئے حفیظ شیخ اور ایک ریٹائرڈ جج کا نام شامل ہے ،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم کیلئے شارٹ لسٹ ہونیوالوں میں حفیظ شیخ اور ریٹائرڈ جج کا نام بھی شامل ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ منگل یا بدھ تک نگران وزیراعظم کے نام کا فیصلہ ہو جائے گا۔اسحاق ڈار اور شاہد خاقان عباسی کا نام نگران وزیراعظم کے لیے شارٹ لسٹ ہونے والوں میں شامل نہیں۔سابق وزیرخزانہ حفیظ شیخ اور سپریم کورٹ کے ایک ریٹائرڈ جج کا نام شارٹ لسٹ ہونے والوں میں شامل ہے۔نگران وزیراعظم کے لیے اسلم بھوتانی اور فواد حسن فواد کے نام بھی…

رانا ثنا اللہ منشیات برآمدگی کیس میں بری

لاہور(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ منشیات برآمدگی کیس میں بری ہو گئے۔ انسداد منشیات عدالت لاہور میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔ پراسیکیوشن کے 2 گواہان نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے حق میں بیان دے دیا۔پراسیکیوشن گواہ نے کہا کہ ہمارے سامنے رانا ثنا اللہ سے کوئی منشیات برآمدگی نہیں ہوئی۔انسپکٹر احسان اعظم اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر امتیاز چیمہ نے بیان حلفی عدالت میں جمع کرا دیا۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ پراسیکیوشن کے پاس ٹھوس شوائد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More