براؤزنگ ٹیگ

#rangers

رینجرز اور ایف سی کی تنخواہیں پاک فوج کے برابر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت نے رینجرز اور ایف سی کی تنخواہیں پاک فوج کے برابر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سول آرمڈ فورسزکی تنخواہوں میں اضافے کی اجازت دے دی۔ اس طرح رینجرز اور ایف سی کی تنخواہیں بھی پاک فوج کے برابر ہو جائیں گی۔سول آرمڈ فورسز کی تنخواہوں میں تقریبا56 فیصد تک اضافہ ہو گا تاہم رینک کے حساب سے تنخواہوں میں اضافہ مختلف اوراوسط اضافہ کم بنے گا۔ سول آرمڈ فورسز کے لئے نظرثانی بنیادی پے اسکیل 2024 کی وزارت خزانہ نے منظوری دے دی ہے۔اخبار کی رپورٹ کے مطابق وفاقی…

وفاقی کابینہ ،بلوچستان میں فوج اور پنجاب میں رینجرز تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی کابینہ نے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے بلوچستان میں فوج اور پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے آرٹیکل 245 کے تحت فوج تعینات کرنے کی منظوری دی، بلوچستان حکومت نے فوج کی تعیناتی کیلئے ریکوزیشن بھجوائی تھی، پاک فوج سول انتظامیہ کی مدد کیلئے تعینات ہو گی۔ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے فوج تعینات کرنے کی سمری کی منظوری دی، فوج کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن وزارت داخلہ جلد ہی جاری کر دے گی۔کابینہ…

عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو رینجرز اہلکاروں نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتار کر لیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان دو مقدمات میں ضمانت کیلئے عدالت آ رہے تھے، عمران خان ابھی کمرہ عدالت تک نہیں پہنچے تھے کہ رینجرز اہلکاروں نے انہیں گرفتار کر لیا، سابق وزیراعظم کو نیب راولپنڈی کے دفتر منتقل کیا جا رہا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین پی ٹی آئی کو القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا ہے، نیب حکام کے پاس عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ موجود…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More