براؤزنگ ٹیگ

rashia

روسی وزیرخارجہ کا آرمینیائی ہم منصب سے کاراباخ پر تبادلہ خیال

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اپنے آرمینیائی ہم منصب ارارات مرزویان کے ساتھ فون پر بات چیت میں کاراباخ کی حالیہ پیش  رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ روسی وزارت خارجہ کے مطابق "وزراء نے آذربائیجان، آرمینیا اور روس کے رہنماؤں کے 9 نومبر 2020، 11 جنوری اور 26 نومبر 2021 کو طے پانے والے معاہدوں کے نفاذ پر تبادلہ خیال کیا، جس میں خطے میں نقل و حمل کے مواصلات کو غیر مسدود کرنے کے لیے مزید اقدامات اور حد بندی پر زور دیا گیا۔" وزارت نے ایک بیان میں کہا۔لاوروف اور ارارات نے روس…

روس ، یوکرین میں فوجی سرگرمیاں کم کرنے کو تیار

استنبول (پاک ترک نیوز) استنبول میں جاری روس ، یوکرین مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ۔ روس کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کے مذاکرات کے بعد کیف اور چرنی ہیو کے اردگرد فوجی سرگرمیاں کم کر دے گا۔ نائب وزیر دفاع الیگزینڈر فومین نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد مذاکرات میں "اعتماد کو بڑھانا" ہے ۔روس اور یوکرین کے مذاکرات کاروں نے مذاکرات کے کئی ناکام دور کے بعد اسے اہم پیشرفت قرار دیا ہے ۔ یوکرین کی جانب سے، مذاکرات کاروں نے کہا کہ وہ ایک غیر جانبدار حیثیت سے اتفاق کرنے کے لیے تیار ہیں جو روس کے…

یوکرین ترکی سمیت 8 ممالک کو ضامن کے طور پر دیکھنا چاہتا ہے

استنبول (پاک ترک نیوز)ترکی کی میزبانی میں استنبول میں ہونے والے امن مذاکرات کے بعد یوکرین کے ایک مذاکرات کار نے کہا کہ یوکرین ترکی سمیت آٹھ ممالک کو روس کے ساتھ معاہدے میں بطور ضامن دیکھنا چاہتا ہے۔ یوکرائنی وفد کے ڈیوڈ اراکامیا کے مطابق یوکرین کے ایک اعلیٰ مذاکرات کار اور صدر وولودمیر زیلینسکی کے مشیر میخائیلو پوڈولیاک نے کہا کہ کریمیا روس کے ساتھ مذاکرات کے الگ حصے سے مشروط ہوگا۔ روسی وفد کے سربراہ ولادیمیر میڈنسکی نے ترکئی کے صدارتی دفتر کے باہر صحافیوں کو بتایا کہ استنبول میں…

روس یوکرین تنازعے میں اہم موڑ ، پیوٹن نے ترکی دورے کی دعوت قبول کرلی

انقرہ (پاک ترک نیوز) روس اور یوکرین میں جاری تنازعے نے یورپ سے امریکا تک سب کو جنگی صورتحال سے دوچار کررکھا ہے ۔ ایسے میںجنگ کے خطرات ٹالنے کے لیے ترکی کی مصالحتی کوششیں رنگ لارہی ہے ۔ ماسکو نے تصدیق کردی ہے کہ روسی صدر پیوٹن نے یوکرین کشیدگی کے دوران ہی صدر رجب طیب ایردوان کی ترکی کے دورے کی دعوت قبول کر لی ہے اور کہا ہے کہ جیسے ہی وبائی صورتحال اور نظام الاوقات اجازت دیتے ہیں تو روسی صدر ترکی کا دورہ کریں گےجبکہ ترکی کے وزیر خارجہ کاکہنا ہے کہ پیوٹن بیجنگ سرمائی اولمپکس سے واپسی کے بعد فروری…

روس کے آرکٹک کے نیچے دولت کا سمندر چھپا ہے

حسن زبیر روس کے سردپانیوں سے برف پگھل رہی ہے ۔ آرکٹک اوقیانوس کا سمندر روس کو کینیڈا تک راستہ دے رہا ہے اور اس کے ساتھ دنیا اسے روس کے لیے معدنیات کے سمندر کا نام بھی دے رہی ہے ۔آرکٹک کے تہہ میں نایاب دھاتوں پر مشتمل دولت کا ایک اور سمندر چھپا ہوا ہے جسے نکالنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی بھی اب روس حاصل کرتا جارہا ہے ۔ آرکٹک اوقیانوس کیا ہے ؟ آرکٹک کا لفظ یونانی زبان کے لفظ آرکٹوس سے نکلا ہے، جس کا مطلب ریچھ ہے۔ اسے یہ نام اس لیے دیا گیا کیونکہ یہ علاقہ سفید…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More