براؤزنگ ٹیگ

#rashidkhan

آئی سی سی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، روہت شرما کپتان،کوئی پاکستانی شامل نہیں

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیم آف دی ٹورنامنٹ 2024کا اعلان کردیا ۔ سابق بھارتی کپتان روہت شرما کوقیادت سونپی گئی ہے جبکہ پاکستانی بھی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ ٹیم میں بھارت، افغانستان، ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے کھلاڑی شامل کیے گئے ہیں۔ ٹیم میں کپتانی بھارت کے روہت شرما کو جبکہ وکٹ کیپنگ کے فرائض افغانستان کے رحمان اللہ گرباز کو سونپے گئے ہیں۔روہت شرما سمیت 6 بھارتی کھلاڑی شامل ہیں۔ ان میں سوریا کمار یادیو، ہاردک…

سکندر رضا ایسے بولر ہیں جو راشد خان کی کمی کو پورا کر سکتے ہیں ،شاہین آفریدی

لاہور (پاک ترک نیوز) لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے اہم کھلاڑیوں کی عدم موجودگی اور اتار چڑھاؤ والی فارم سمیت چیلنجز کا سامنا کرنے کے باوجود جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اپنی ٹیم کی کارکردگی کے بارے میں پرامید ہے۔ قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ سکندر رضا ایسے بولر ہیں جو راشد خان کی کمی کو پورا کر سکتے ہیں ۔ سٹار باؤلر راشد خان کی عدم موجودگی کی عکاسی کرتے ہوئے، شاہین نے ٹیم میں راشد کے اہم کردار کو تسلیم کیا، لیکن امید ظاہر کی کہ سکندر رضا کی شمولیت راشد کے…

افغانستان سے شکست ،کپتان شاداب خان وضاحتیں پیش کرنے لگے

شارجہ (پاک ترک نیوز) افغانستان سے پہلے ٹی ٹونٹی میچ شکست کے بعد کپتان شاداب خان وضاحتیں پیش کرنے لگے ۔ شارجہ میں شکست کے بعد کپتان شاداب خان کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل تھی، پریشر میں آکر نروس ہوگئے جس کی وجہ سے پرفارم کرنے میں ناکام رہے۔ قومی قائد نے کہا کہ حکمت عملی کے لحاظ سے ہم بالکل ٹھیک تھے البتہ ہار تسلیم کرتے ہیں اور اگلے میچ میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے، احسان اللہ، زمان خان اور عماد وسیم کی واپسی مثبت رہی۔ دوسری جانب افغان کپتان راشد خان نے نے…

پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا

شارجہ(پاک ترک نیوز) پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا ۔دونوں ٹیمیں شارجہ میں رات 9بجے مد مقابل آئیں گی۔ پاکستانی ٹیم کی قیادت شاداب خان جبکہ افغانستان ٹیم کے قائد راشد خان ہیں۔ سیریزکے باقی دو میچز بھی شارجہ میں ہی 26 اور 27 مارچ کو شیڈول ہیں۔

ٹی ٹونٹی رینکنگ ،کانوائے نے بابراعظم سے تیسری پوزیشن چھین لی

دبئی (پاک ترک نیوز) کیوی بلے باز ڈیون کانوائے نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے ٹی ٹونٹی رینکنگ میں تیسری پوزیشن چھین لی ۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی20 رینکنگ جاری کردی۔نئی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ایک درجے تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر آ گئے ہیں ۔قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان بدستور دوسرے نمبر پر براجمان ہیں جبکہ کیوی بلےباز ڈیون کانوے نے بابراعظم سے تیسری پوزیشن چھین لی ہے۔جبکہ بھارت کے سوریا کمار یادیو نے پہلی پوزیشن پر قبضہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More