براؤزنگ ٹیگ

#raw

ترکیہ : موساد کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار 18افراد رہا

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں عدالت نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میںگرفتار57افراد میں سے 18افراد کورہا کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق عدالت سے پراسیکیوٹر نے موساد کے مقدمے میں قید 57افراد کی سزا مانگی تاہم عدالت نے 18گرفتار افراد کو رہا کردیا ۔ ایک پراسیکیوٹر نے اسرائیلی انٹیلی جنس سروس موساد کے لیے جاسوسی کے الزام میں 57 مدعا علیہان کو 12 سال تک قید کی سزا کی درخواست کی ہے جب کہ عدالت نے 18 ملزمان کو رہا کر دیا ہے۔ گرفتار افراد پر ترکیہ میں فلسطینی کارکنوں اور…

بلوچستان میں دہشتگروں کا نیٹ ورک پکڑاگیا، کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈرگرفتار: میرضیالانگو

کوئٹہ (پاک ترک نیوز) وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردوں کا اہم نیٹ ورک پکڑا گیا، کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کے سربراہ دہشت گرد نصر اللّٰہ عرف مولوی منصور کو گرفتار کر لیا گیا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلوچستان کے صوبائی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ دنوں دہشتگردی کے بارے میں بڑی کامیابی ملی ہے ، قانون نافذ کرنے والے اور انٹیلی جنس اداروں نے ایک پیچیدہ آپریشن کیا، کارروائی میں اہم دہشتگرد کمانڈر کو گرفتار کیا گیا جن میں کمانڈر نصراللہ اور…

آسٹریلیا نے مزید 4 بھارتی جاسوسوں کو ملک بدر کر دیا

کینبرا (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا نے دفاعی ٹیکنالوجی، سیاستدانوں اور ہوائی اڈوں کی سکیورٹی کو نشانہ بنانے کے الزام میں بھارت کے 4 جاسوس ملک بدر کر دیئے۔ 4 جاسوسوں کی بے دخلی کا انکشاف آسٹریلین براڈ کاسٹنگ کارپوریشن نے اپنی تحقیقات میں کیا۔بھارتی خفیہ ادارے ”را“ کی طرف سے جاسوسی کا نیٹ ورک قائم کرنے کا بنیادی مقصد بیرونِ ملک مقیم بھارتی باشندوں پر نظر رکھنا اور اختلافِ رائے کو دھمکانا تھا۔آسٹریلیا میں بھارتی نیٹ ورک بے نقاب ہونے کی خبریں اپریل میں آئی تھیں جب واشنگٹن پوسٹ نے بتایا تھا کہ 2…

بھارتی ایجنٹوں کے درمیان روابط اور 2 پاکستانیوں کے قتل کے ثبوت ہیں، سیکرٹری خارجہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) بھارتی ایجنٹس پاکستان میں بھی شہریوں کے قتل میں ملوث نکلے۔ پاکستان نےاپنی سرزمین پربھارتی دہشتگردی کے ثبوت دنیاکےسامنےرکھ دئیے۔ سیکریٹری خارجہ سائرس سجاد نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ دو پاکستانی شہریوں کے قاتلوں اور بھارتی ایجنٹوں کے درمیان رابطوں کےثبوت حاصل کر لیے۔ سیکرٹری خارجہ نے کہا کہ پاکستانی شہری شاہد لطیف کو گزشتہ برس گیارہ اکتوبر کو سیالکوٹ میں قتل کیا گیا جس کے لیے بھارتی ایجنٹ یوگیش کمار نے قاتل عمیر کی خدمات سوشل میڈیا کے ذریعے حاصل کیں، بینک ٹرانزیکشن…

ریاست کی لڑائی بلوچوں سے نہیں بلکہ دہشتگرد تنظیموں سے ہے،نگران وزیراعظم

لاہور (پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ احتجاج کرنے والے بلوچ خاندانوں کے معاملے کو غلط رنگ دیا جا رہا ہے،ریاست کی لڑائی بلوچوں سے نہیں بلکہ دہشتگرد تنظیموں سے ہے۔ لاہور میں کاروباری سہولت مرکز کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ،دہشتگردی کی نئی لہر کا پوری طاقت سے مقابلہ کیا جا رہا ہے۔افسوس کا مقام ہے کہ بلوچ خاندانوں کے معاملے کو حقائق کے برعکس پیش کیا جا رہا ہے کیونکہ بلوچ تو ریاست پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…

کینیڈا نے را کے سربراہ کو ملک بدر کردیا بھارتی سفارتکار کو بھی ملک چھوڑنے کا حکم

ٹورنٹو(پاک ترک نیوز) کینیڈا نے بھارتی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔کینیڈا نے بھارتی سفارتکار اور ’را‘ کے سربراہ کو ملک بدر کر دیا۔ بھارت اور کینیڈا کے تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے، کینیڈا نے بھارتی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا جبکہ کینیڈا میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سربراہ پون کمار کو ملک بدر کر دیا۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پارلیمنٹ سے خطاب میں کہا ہے کہ کینیڈین انٹیلی جنس نے ہردیپ نجر کی موت اور بھارتی حکومت کے درمیان تعلق کی نشاندہی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ جی 20…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More