براؤزنگ ٹیگ

#recodick

ریکوڈک منصوبہ 2028میں پیداوار شروع کر دے گا،یہ منصوبہ نسلوں کی سرمایہ کاری ہے،بیرک گولڈ کے سربراہ کا انٹرویو

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بیرک گولڈ کارپوریشن کے صدر اور سی ای او ڈینس مارک برسٹو نے کہا ہے کہ پاکستان کے صوبے بلوچستان میں سونے کی ریکوڈک کان کا منصوبہ 2028 تک پیداوار شروع کرنے کے قابل ہو جائے گا۔ بیرک گولڈ پاکستان کی ریکوڈک کان میں 50 فیصد حصص کا مالک ہے، باقی 50 فیصد پاکستان کی مرکزی حکومت اور بلوچستان صوبے کے پاس ہے جہاں یہ کان واقع ہے۔ برسٹو نے اپنے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران ایک انٹرویو میں کہا کہ بالکل منصوبہ ٹریک پر ہے۔ اور ہماری ٹیم واقعی اچھی طرح سے کام کر رہی ہے۔یہ ایک اہم منصوبہ…

ریکوڈک میں سعودی ویلتھ فنڈ کو بطور حصہ دار قبول کرنے کو تیارہیں، بیرک گولڈ

لندن (پاک ترک نیوز) پاکستان میں سونے اور تانبے کے بڑے ذخائر ریکوڈک میں 50 فیصد حصص کی مالک کینیڈا کی کمپنی بیرک گولڈ نےاس منصوبے میں سعودی ویلتھ فنڈ کی نئے شراکت دارکے طور پر شمولیت کے لیے آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ چیف ایگزیکٹو مارک برسٹو نےگذشتہ روز برطانوی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میںکہا ہے کہ بیرک گولڈ اس منصوبے میں اپنےحصص کو کم نہیں کرے گی لیکن اگر سعودی عرب کا پبلک انویسٹمنٹ فنڈ (پی آئی ایف) پاکستان کی حکومت کے حصص خریدنا چاہتا ہے توانہیںکوئی اعتراض نہیںہوگا۔ بیرک گولڈ پاکستان کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More