براؤزنگ ٹیگ

#referendum

روس یوکرین کے زیر کنٹرول علاقوں میں ریفرنڈم کروائے گا

کیف(پاک ترک نیوز) روس کے زیر کنٹرول یوکرین کے علاقوں ڈونباس، خیرسون اور زاپوریزیا میں 23 سے 27 ستمبر تک روس میں شمولیت کیلئے ریفرنڈم کروایا جائے گا۔روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے اپنے بیان میں کہا کہ متعلقہ علاقوں کے لوگ اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کریں۔ ادھر یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیٹرو کولیبا کا کہنا ہے کہ روس جو چاہے کرلے لیکن اس سے کچھ بھی نہیں بدلے گا، یوکرین کو اپنے علاقوں کو آزاد کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔ دوسری جانب یوکرین نے روس کی جانب سے اعلان کردہ ریفرنڈم کو ڈھونگ اور بے معنیٰ قرار…

سکاٹ لینڈ نے برطانیہ سے علیحدگی کیلئے ریفرنڈم کا شیڈول جاری کردیا

ایڈنبرا (پاک ترک نیوز) سکاٹ لینڈ نے برطانیہ سے علیحدگی کے لیے ریفرنڈم کا شیڈول جاری کر دیا۔ سکاٹش وزیر اعظم نکولا اسٹرجن 2023 کے موسم خزاں میں ایک ریفرنڈم کروانے کا منصوبہ رکھتی ہیں ۔ اسکاٹش نیشنل پارٹی (ایس این پی) کی سربراہ نے برطانیہ سے علیحدگی کے حوالے سے پارلیمان میں ایک نئے ریفرنڈم کے لیے اپنا روڈ میپ پیش کر دیا ہے۔ ریفرنڈم میں ملک کے تقریباً 5.5 ملین باشندے برطانیہ سے علیحدگی حاصل کرنے یا برطانیہ کے ساتھ رہنے کے لیے ووٹ ڈالیں گے۔ سکاٹش وزیر اعظم اسٹرجن بریگزٹ کے بعد سکاٹ لینڈ کو ایک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More