براؤزنگ ٹیگ

#refrendum

خالصتان ٹائیگر فورس کے سربراہ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر بھارت میں شدید مظاہرے

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) خالصتان ٹائیگر فورس کے سربراہ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر بھارت میں شدید مظاہرے شروع ہو گئے ۔ بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں سکھ مظاہرین نے بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ضلعی ہیڈکوارٹر کے باہر بڑا مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ را سکھ رہنماؤں کے ماورائے عدالت قتل میں ملوث ہے۔مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ کینیڈین حکومت ہردیپ سنگھ نجر کے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کرے۔ سکھ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہردیپ سنگھ نجر کے قاتل پردھان منتری مودی،ہوم منسٹر امت شاہ، وزیر خارجہ…

برطانوی سپریم کورٹ کا سکاٹ لینڈ میں برطانیہ سے آزادی نئے ریفرنڈ م اجازت سے انکار

لندن(پاک ترک نیوز) برطانیہ کی سپریم کورٹ نے سکاٹ لینڈ کو خطے کی آزادی پر ایک نیا ریفرنڈم کرانے کا اختیار دینے سے انکار کر دیاہے۔اس حوالے سے سکاٹش پارلیمنٹ کی جانب سے مجوزہ بل کی منظوری بھی مخصوص معاملات سے متعلق ہے۔ فیصلے میں جج اس معاملے پر متفق تھے کہ کیا سکاٹش پارلیمنٹ کے پاس ایسے قانون کی منظوری کا اختیار ہے جو لندن کی رضامندی کے بغیر اس طرح کے ریفرنڈم کی اجازت دے سکے۔ "عدالت نے متفقہ طور پر یہ نتیجہ اخذ کیا کہ مجوزہ بل کا تعلق مخصوص معاملات سے ہے ۔ اس کے مطابق، کونسل میں ایک حکم کے ذریعے…

روس نے 4یوکرینی علاقوں کے الحاق کیخلاف امریکی قرارداد ویٹو کردی

نیو یارک (پاک ترک نیوز) روس نے 4 یوکرینی علاقوں کے الحاق کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کردی۔ امریکا نے روس کی جانب سے یوکرین کے4 علاقوں کے الحاق کے خلاف قرارداد اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل میں پیش کی جسے روس نے ویٹو کردیا۔ قرارد داد میں روس کے اقدام کی مذمت اور یوکرین کی سرحدوں میں تبدیلی کو تسلیم نہ کرنے پر زور دیا گیا تھا۔ قرارداد میں روس سے 24 فروری تک یوکرین سے انخلا کا مطالبہ بھی کیا گیا تھا۔ سلامتی کونسل کے 15 میں سے 10 ارکان ممالک نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا…

روس کے زیر قبضہ یوکرینی علاقوں میں ریفرنڈم کا آج سے آغاز

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے زیر قبضہ یوکرینی علاقوں ڈونیٹسک ا ور لوہانسک میں آج سے ریفرنڈم کا ا ٓغاز ہو گا جو 27ستمبر تک جاری رہے گا۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن ریفرنڈم کی بنیاد پر زیر قبضہ علاقوں کو روس میں شامل کرنے کا اعلان کریں گے۔ ریفرنڈ م کے بعد یہ علاقے روس میں شامل ہوجائیں گے اور پھر یوکرینی فورسز کا حملہ روس پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ یوکرینی فورسز پہلے ہی ڈونٹیسک شہر کے گر د جمع ہوچکی ہیں، شہر پر یوکرینی فورسز کے میزائل حملوں میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔لوہانسک اور دیگر علاقے روس میں شامل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More