براؤزنگ ٹیگ

#relation

ہمیں کہا گیا تو مسئلہ کشمیر پر کردار ادا کرنے کو تیار ہیں،امریکہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کا کہنا ہے کہ کشمیر پر دونوں ملکوں کو مل کر بات چیت کرنا ہوگی،ہمیں کہا گیا تو مسئلہ کشمیر پر کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ترجمان محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ کثیر الجہتی تعلقات ہیں، اپنے شراکت داروں کے درمیان تناؤ کم کرنا چاہتے ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ امریکی ترجمان محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ امریکا دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے پاکستان کی ہر…

کوشش ہے کہ اسرائیل اور دیگر عرب و مسلم ممالک کے درمیان پل کا کردار ادا کیا جائے ،امریکہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز)امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ امریکی انتظامیہ کی کوشش ہے کہ اسرائیل اور دیگر عرب و مسلم ممالک کے درمیان پل کا کردار ادا کرے۔ ترجمان امریکی وزارت خارجہ نے کہا کہ افغان عوام کے مستقبل اور افغانستان میں استحکام پر پاکستان سے بات چیت ہوتی رہتی ہے، خطے میں سکیورٹی کی صورتحال اور چیلنجز پر پاکستان سے مستقل بات ہوتی ہے۔ نیڈ پرائس نے مزید کہا کہ امریکا پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعاون کی قدرکرتا ہے، پاکستان اور امریکا کے متعدد معاملات میں مفادات یکساں…

سفیروں کا تقرر باہمی تعلقات کے فروغ کی نئی راہیں کھولے گا۔ ترک صدر اسرائیلی ہم منصب کو فون

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے اپنے اسرائیلی ہم منصب اسحاق ہرزوگ سے کہا ہےکہ سفیروں کی تقرری کے بعد ترکی اور اسرائیل کے تعلقات میں نئی رفتار آئے گی۔جس سے باہمی تعلقات کے فروغ کی نئی راہیں کھلیں گی۔ جمعہ کی شب ترکی اور اسرائیلی صدور نے فون پر دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا اور اردوان نے اس بات کا اظہار کیا کہ انقرہ باہمی حساسیت کے احترام کی بنیاد پر تعاون اور بات چیت کو فروغ دینے کے حق میں ہے۔، اردوان نے زور دیا کہ ترکی اسرائیل تعلقات کی مثبت ترقی کی جانب باہمی…

اسرائیل نے ترکی سے تعلقات کی مکمل بحالی کا اعلان کر دیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) اسرائیلی وزیراعظم یائر لیپڈ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور ترکی نے سفارتی تعلقات مکمل طور پر بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور تعلقات کی بہتری کے لیے دونوں ممالک کے سفیر جلد واپس بھیجے جائیں گے۔ گذشتہ روز اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہےکہ تعلقات میں بہتری دونوں ممالک کے عوام، معیشت، تجارت اور ثقافتی تعلقات میں اضافے کا سبب بنے گےاور علاقائی استحکام میں بھی اہم کردار ادا کریں گے۔

امریکہ چین تعلقات کی بحالی میں کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکہ اور چین کے درمیان تنازعات کے خاتمے اور تعلقات کی بحالی میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بھارت کے ساتھ مسئلہ کشمیر کا حل کئے بغیر تعلقات کی بحالی ممکن نہیں ، عالمی برادری کو افغان عوام کی مدد کا سلسلہ جاری رکھنا چاہئے ۔ ان خیالات کا اظہار بین الاقوامی جریدے نیوز ویک کو دیئے گئے اپنے تفصیلی انٹرویو میں کیا ۔ وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ پاکستان روایتی طور پر امریکہ اور چین دونوں کے…

پاکستان اور سعودی تعلقات میں نیاموڑ آگیا؟

تحریر :ڈاکٹر علی عواض عسیری۔ سابق سعودی سفیر پاکستان میرا دوسر ا گھر ہے ۔ میں نے اسلام آباد میں 2001 سے 2009 تک اپنے سفارتی کیریئر کے عروج کا دور بطور سفیر گزارا ہے ۔ کچھ سال میں نے ڈپلومیٹک کور کے ڈین کے طور پر بھی خدمات سرانجام دیں۔ اپنے سفارتی دور کے دوران میں تین بار وزیراعلیٰ پنجاب رہنے والے شہباز شریف کی انتظامی صلاحیتوں سے بخوبی واقف ہوں، اس دوران انہوں نے لاہور اور پنجاب کی شکل بدل کر رکھ دی۔ ان کے بڑے بھائی نواز شریف تین بار وزیراعظم رہ چکے ہیں، انہوں نے پاکستان کے پارلیمانی اداروں…

لگائے گئے الزامات میں کوئی صداقت نہیں،امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ لگائے گئے الزامات میں کوئی صداقت نہیںہے ۔ پاکستان میں کسی ایک سیاسی جماعت کوسپورٹ نہیں کرتے۔آئین کی بالادستی اور جمہوری اصولوں کو سپورٹ کرتےہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ لگائے گئے الزامات میں کوئی صداقت نہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ اصول صرف پاکستان نہیں دنیاکےدوسرےممالک کےلیےبھی ہے۔امریکاقانون کی حکمرانی اوربرابری کےاصول کوسپورٹ کرتاہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More