براؤزنگ ٹیگ

#releif

پاک بحریہ کی ساحلی علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

کراچی (پاک ترک نیوز) ترجمان پاک بحریہ کاکہنا ہے کہ پاک بحریہ کی ساحلی علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ ترجمان کے مطابق پاک بحریہ کی جانب سے شاہ بندر کے نواحی علاقوں میں قائم میڈیکل کیمپوں میں متاثرین کو طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ریلیف آپریشن کے دوران متاثرین میں راشن اور دیگر ضروری سامان بھی تقسیم کیا گیا۔ پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طوفان کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر کشتیوں کو نیول ہاربر میں لنگر انداز کرنے پر مقامی ماہی گیروں نے پاک بحریہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔پاک بحریہ کسی بھی…

آذربائیجان کا پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے 2ملین ڈالر امداد کا اعلان

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کا پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلئے مزید 2ملین ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے ۔ اضافی امداد کا اعلان آذربائیجان کے نائب وزیر خارجہ نے 09جنوری 2023 کو جنیوا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا تھا ۔ آذربائیجان کے نائب وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہمارا ملک اپنے دوست اور برادر ملک پاکستان کے عوام اور ریاست کے دکھ درد میں برابر کا شریک ہے اور 2010سے اب تک تقریباً 7 ملین امریکی ڈالرز سیلاب کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کے خاتمے میں مدد فراہم کر چکے…

جب کال دوں گا تو پھر واپسی نہیں ہو گی: عمران خان

پشاور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کا کہنا ہے کہ چوروں، ڈاکووں کو این آر او دیا گیا ہے، ان سے ڈیل کی گئی ہے اور آج چور اور ڈاکو وطن واپس آ رہے ہیں ان کے کیسز کو ختم کیا جا رہا ہے اور اربوں روپے لوٹ کر باہر جانے والوں کو این آر او سے واپس لایا جا رہا ہے۔ پشاور میں ایڈورڈ کالج کے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ آج پاکستان بدترین مہنگائی کی لپیٹ میں ہے، قوم نیچے جا رہی ہے اور ابھی بھی پیٹ نہیں بھرا ہے، مریم اپنے داماد کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More