براؤزنگ ٹیگ

#rent

پاکستان سستا ترین ملک قرار

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان رہائش کے حوالےسے دنیا کا سستا ترین ملک قرار دیدیا گیا ۔ عالمی ادارہ شماریات نے رہائش کیلئے سستے ممالک کی درجہ بندی میں پاکستان کو سستا ترین ملک قرار دیدیا ، اس فہرست میں مصر کا دوسرا جبکہ بھارت کا تیسرا نمبر ہے۔ کسی ملک میں رہائش کی لاگت اور دیگر متعلقہ اعشاریے امریکی ڈالر کے لحاظ سے درکار رقم پر مبنی ہیں۔ رینٹ انڈیکس کا سکور 3.4 ہے، جو ملک میں رہائش کی استطاعت کو ظاہر کرتا ہے،پاکستان کا گروسری انڈیکس اسکور15.4، ریسٹورنٹ پرائس انڈیکس 13.7اور لوکل پرچیزنگ پاور…

ترکیہ ،کرایوں میں 159فیصد اضافہ، انقرہ پہلے، ازمیر دوسرے اور استنبول تیسرے نمبر پر

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں کرایوں مین 159 فیصد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ ایک حالیہ سروے کے مطابق، گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں اکتوبر میں ترکی میں کرایہ کی قیمتوں میں اوسطاً 159 فیصد اضافہ ہوا۔ یہ مطالعہ، جو Bahçeşehir یونیورسٹی کے سینٹر فار اکنامک اینڈ سوشل ریسرچ (BETAM) اور آن لائن کلاسیفائیڈ اشتہارات کے پلیٹ فارم sahibinden.com نے مشترکہ طور پر کیا ہے۔ اعدادو شمار کے مطابق کرایہ کی اوسط قیمت 62.2 ترک لیرا فی مربع میٹر تک بڑھ گئی۔ دارلحکومت انقرہ میں کرائے کی قیمتوں میں سالانہ 168.4…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More