براؤزنگ ٹیگ

#RepublicansReport

ریپبلیکنز نے افغانستان سے اامریکی انخلا پر جو بائیدن انتظامیہ کے خلاف رپورٹ جاری کر دی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی میں شامل ریپبلکنز نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بائیڈن انتظامیہ کو اگست 2021 میں افغانستان سے انتشار انگیز امریکی انخلاء پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ گذشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ میں بائیڈن کو افغانستان سے واپسی کے "فیصلے کے ممکنہ نتائج کو کم کرنے" میں ناکامی پر قصوروار ٹھہرایا گیا ہے۔ جبکہ انتباہات کو بھی نظر انداز کیا گیا کیونکہ طالبان جنگجوؤں نے امریکی حکام کی توقع سے زیادہ تیزی سے افغانستان کے اہم شہروں پر قبضہ کر لیا۔ امریکی ر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More