براؤزنگ ٹیگ

RESCUE1122

پاک فوج کی 33رکنی امدادی ٹیم کی ریسکیو آپریشن کے بعد ترکیہ سے وطن واپسی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاک فوج کی 33 رکنی سرچ و ریسکیو ٹیم ترکیہ میں 17 روزہ ریسکیو آپریشن مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔ ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے پاک فوج کی منظم ٹیم 6 فروری کو ترکیہ بھجوانے کا انتظام کیا تھا، ریسکیو 1122 کی 53 رکنی ٹیم ترکیہ بھجوائی گئی۔ ریسکیو ٹیم کی وطن واپسی پر وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر، پاکستان میں ترکیہ کے سفیر اور این ڈی ایم اے حکام نے استقبال کیا، اس مناسبت سے تقریب میں ترکیہ ایمبیسی اور وزرات خارجہ کے افسران…

ترکیہ سے بھرپور عوامی تالیوں کے ساتھ ریسکیو ٹیم 1122پاکستان کیلئے روانہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ سے بھر پور عوامی تالیوں کے ساتھ پاک ریسکیو ٹیم 1122 پاکستان کے لئے روانہ ہو گئی۔ ترکیہ نے پاکستان ریسکیو ٹیم کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ پاک ریسکیو نےادیامان اورہاتائےمیں 6لوگوںکو زندہ ملبے کے نیچے سے نکالا۔ ریسکیو ٹیم کا کہنا تھا کہ مشکل وقت میں اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہونا فرض ہے۔

پنجاب ، خیبرپختونخوا کے بعد آخرکار سندھ میں بھی ریسکیو 1122 کا آغاز

کراچی (پاک ترک نیوز ) سندھ میں بھی ریسکیو 1122 کا آغاز ہوگیاہے ۔ ورلڈ بینک کے تعاون سے شروع کیے گئے اس منصوبے کے تحت 50 ایمبولینس کراچی پہنچ گئی ہیں ۔ وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ نے فری ایمبولینس سروس ریسکیو 1122 کا افتتاح کیا ۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ تین سال پہلے امن ایمبولینس لائے لیکن یہ منصوبہ ناکام رہا ۔ ریسکیو 1122 لارہے ہیں ۔ ہر ضلع میں ٹراما سینٹر بنا رہے ہیں جو 1122 سی منسلک ہوں گے ، کسی بھی ڈیزاسٹر کی صورت میں یہ 1122اپنی سروس فراہم کرے گی ، پولیس اور فائر بریگیڈ کے ساتھ 1122…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More