متحدہ عرب امارات کا ویزا نظام میں مزید نرمی کا اعلان
دبئی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات نے ویزوں کے نظام میں مزید آسانیاں کردیں ۔
تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) نے ویزوں کے اجراء اور شرائط میں نئی ترمیم کی ہیں جس کے تحت رہائشی ویزا رکھنے والے والدین اب 25 سال تک کے بچوں کی کفالت کر سکتے ہیں، غیر شادی شدہ بیٹیوں کے لیے عمر کی کوئی حد نہیں ہے، اس سے پہلے بچوں کی کفالت کے لیے عمر کی حد 18 سال تھی ۔
رہائشی ویزے کی منسوخی یا ختم ہونے کے بعد چھ ماہ تک ملک میں رہنے کی اجازت دی گئی ہے ۔
سیاحتی ویزا
سیاحتی ویزا کیلئے سپانسر…