براؤزنگ ٹیگ

#revnue

آئی ایم ایف کی مزید 215 ارب روپے کے ٹیکسز کی شرط تسلیم کرلی، اسحاق ڈار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے تمام نکات پر عمل مکمل کر دیا، 215 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز مان لی، ایک سے زائد اداروں میں پنشن ختم کی جا رہی ہے، اب مانیٹری فنڈ سے معاہدہ ہو جائے تو بسم اللہ، نہ ہو تو پھر بھی ہمارا گزارا ہو رہا ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے نتیجے میں 215 ارب کے ٹیکس لگانے کی تجویز مانی ہے، ان ٹیکسوں کا بوجھ غریب طبقے پر نہیں پڑے گا، جاری اخراجات میں 85 ارب…

ساڑھے 6 ہزار ارب سے زائد مالیاتی خسارے کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آئندہ مالی سال کیلئے ساڑھے 6 ہزار ارب روپے سے زائد مالیاتی خسارے کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا، تنخواہوں میں 20 اور پنشنز میں 15 فیصد اضافے کی تجویز ہے۔ بجٹ میں 7 سو ارب سے زائد کے نئے ٹیکسز لگائے جائیں گے، پٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح مزید بڑھائے جانے کا امکان ہے۔بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے 430 ارب روپے مختص کیے جائیں گے ۔ آئندہ بجٹ جی ڈی پی کے 7.7 فیصد مالیاتی خسارہ کیساتھ تیار کیا گیا ہے، آئندہ مالی سال میں ملکی آمدن کا تخمینہ 92 سو ارب ،ایف بی آر ٹیکس…

ترک برآمد کنندگان رواں برس ریکارڈ آمدن کیلئے پرامید

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک برآمد کنندگان کو امید ہے کہ وہ سالانہ فروخت میں $267B سے زیادہ کا ریکارڈ حاصل کریں گے۔ تازہ ترین صنعت کی رپورٹ کے مطابق، ترکیہ کے برآمد کنندگان کو امید ہے کہ وہ ترسیل میں مسلسل تیسرا سالانہ ریکارڈ حاصل کریں گے لیکن عالمی معیشت کو درپیش متعدد چیلنجوں سے محتاط ہیں۔ ترکیہ کے برآمد کنندگان کی اسمبلی (TIM) کی برآمدات 2023 کی رپورٹ نے پیر کو ظاہر کیا کہ 2023میں آؤٹ باؤنڈ شپمنٹ $264.7 بلین (TL 5.62 ٹریلین) تک پہنچنے کا امکان ہے۔

مئی میں گذشتہ سال کی نسبت 103ارب روپے زیادہ ٹیکس جمع کیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ مئی کے مہینے میں جمع ہونے والے ٹیکس کی رقم 490 ارب روپے رہی ہے۔جو گذشتہ برس کے اسی مہینے کی نسبت 103ارب روپے زیادہ ہے۔ بدھ کے روز ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام میں وزیر خزانہ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین عاصم احمد اور ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ اضافہ گزشتہ برس کی نسبت 27 فیصد زیادہ ہے۔مفتاح اسماعیل کے مطابق مئی میں گذشتہ برس کے مقابلے میں 103 ارب روپے زیادہ جمع کیے گئے ہیں۔جبکہ اس جمع شدہ رقم میں پیٹرولیم مصنوعات…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More