براؤزنگ ٹیگ

#rickyponting

پونٹنگ کی T20 ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ رنز بنانیوالے بلے باز اور بائولر کی پیش گوئی

لاہور(پاک ترک نیوز) رکی پونٹنگ نے T20 ورلڈ کپ 2024 میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے، وکٹ لینے والے کھلاڑی کی پیش گوئی کر دی۔ لیجنڈری آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے سب سے زیادہ رنز بنانے والے اور سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے کھلاڑی کے لیے اپنی پیشین گوئیوں سے پردہ اٹھایا ہے۔ پونٹنگ نے پیش گوئی کی کہ ہندوستانی تیز گیند باز جسپریت بمراہ میگا ایونٹ میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر ہوں گے۔ دریں اثنا، سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی کے لیے، پونٹنگ نے…

پیسے سے کامیابی خریدی نہیں جاسکتی یہ بات پاکستان، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ ثابت کرچکے ،پونٹنگ

احمد آباد(پاک ترک نیوز) آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ پیسے سے کامیابی خریدی نہیں جاسکتی اور یہ بات پاکستان، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ جیسی ٹیمیں کئی بات ثابت کر چکی ہیں ۔ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کی بھارت کے خلاف شاندار فتح پر گفتگو کرتے ہوئے سابق آسٹریلیوی کرکٹر رکی پونٹنگ کا کہنا تھا کہ بڑے شرم کی بات ہے کہ آپ کا پیسہ اور آپ کی طاقت بھی اب تک آپ کو ورلڈ کپ میں فتح نہیں دلوا سکا۔ پیسے سے کامیابی خریدی نہیں جاسکتی اور یہ بات پاکستان، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ جیسی ٹیموں نے…

ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ سکور بنانے والے کھلاڑی

آر اے شمشاد کرکٹ کا حسن تو پانچ روزہ کرکٹ میں ہی ہے ، اسے اس کھیل میں خاص مقام حاصل ہے ۔ ویسے تو کرکٹ ریکارڈز کا ہی کھیل ہے تاہم کچھ ریکارڈز ایسے بھی ہوتے ہیں جن کی طرف کھلاڑی اکثر نظریں اٹھا کر ہی دیکھ سکتے ہیں ۔ ہم بات کر رہے ہیں ٹیسٹ کرکٹ کی ۔ٹیسٹ کرکٹ میں بہت سے کھلاڑی آئے اور اپنے نام کے سامنے کچھ ایسے ریکارڈز بنا کر چلے گئے جن تو اب کسی بھی کھلاڑی کیلئے توڑنا شاید خواب لگتا ہے کیونکہ کرکٹ میں فٹنس اور عمر کا بہت عمل دخل ہے ۔ کسی بھی کھلاڑی کیلئے ملکی کی نمائندگی کرنا اعزاز ہوتا ہے…

پونٹنگ کی انگلینڈ ٹیم کی کوچنگ سے معذرت

لندن(پاک ترک نیوز) سابق آسٹریلوی قائد رکی پونٹنگ کی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے سے معذرت کرلی ہے ۔سابق آسٹریلوی قائد کا نے کمنٹری اور دیگر لیگز میں مصروفیات کے باعث کوچنگ سے انکار کیا ہے ۔ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد انگلینڈ کرکٹ بورڈ سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کو انگلش ٹیم کا کوچ بنانے کا خواہشمند ہے تاہم رکی پونٹنگ نے انگلینڈ کا کوچ بننے میں عدم دلچسپی کا اظہار کردیا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل لیجنڈری سری لنکن کرکٹر مہیلا جے وردھنے نے بھی انگلش ٹیم کی کوچنگ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More