براؤزنگ ٹیگ

#roadtransport

پاکستان اور چین کے درمیان بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت تجارت کا آغاز

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان اور چین کے درمیان بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت تجارت کا آغاز ہو گیا ،پہلا کارگو ٹرکوں کا قافلہ چین سے پاکستان کیلئے روانہ ہو گیا ۔ ٹی آئی آر سروس کے باضابطہ آغاز کیلئے کاشغر یوان فانگ انٹرنیشنل لاجسٹکس پورٹ کمپنی میں تقریب منعقد کی گئی جس میں این ایل سی کے نمائندوں، کاشغر کسٹمز، میونسپل کمیٹی کے حکام، سیوا لاجسٹکس اور کراس بارڈر ای کامرس ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے شرکت کی۔ پاکستان کی نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن اور چین کی معروف کمپنی سیوا لاجسٹکس کے…

پاک روس روڈ ٹرانسپورٹ معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان اور روس کے درمیان روڈ ٹرانسپورٹ معاہد ے پر دستخط ہو گئے ۔معاہدے سے دونوں ممالک میں سفر اور سامان کی آسانی سے ترسیل ممکن ہوگی۔ وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کی روس کے وزیر ٹرانسپورٹ وٹالی سیویلیف سے ملاقات ہوئی جس میں مولانا اسعد محمود نے پاکستان اور روس کے درمیان بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے معاہدے پر دستخط کئے۔ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ آپریشنل طریقوں پر اتفاق کرنے اور نفاذ سے متعلق مسائل کا جائزہ لینے کے لیے ایک مشتر کہ ورکنگ گروپ تشکیل دیا جائے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More