براؤزنگ ٹیگ

#rocket

امریکہ میں راکٹ تجربہ ناکام ،چاروں سیٹلائٹس ناکارہ ہو گئے

کیلی فورنیا( پاک ترک نیوز) امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں 4سیٹلائٹس کو مدار میں لے جانے کیلئے کا پہلا تجربہ ناکام ہو گیا ۔تجربہ ناکام ہونے سے چاروں سیٹلائٹس بھی ضائع ہو گئے۔ فلوریڈا میں ایئرو اسپیس کمپنی ’’آسٹرا‘‘ کا پہلا سٹیلائٹس لانچنگ تجربہ ایلانا-41 مشن کیپ کینویرل سپیس فورس سٹیشن سے کیا گیا جو بری طرح ناکام رہا۔ ایئر سپیس کمپنی آسٹرا کا راکٹ تین منٹ بعد ہی ہچکولے کھاتا ہوا نیچے اور کبھی اوپر کی جانب پرواز کرنے لگا۔ اپنی پرواز کے دوسرے مرحلے میں راکٹ گھومنے لگا اور سیٹلائٹ کو مدار میں…

روس کے خلائی راکٹ کا ملبہ بحرالکاہل میں گر گیا

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کا تجرباتی راکٹ “انگارا اے فائیو” بحر الکاہل کے اوپر خلا میں جل کر تباہ ہو گیا تھا جس کا 4 ٹن وزنی ملبہ سمندر میں آ گرا ہے۔ روسی راکٹ “انگارا اے فائیو” کو گزشتہ سال 27 دسمبر کو سطح زمین کے اوپر 22 ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے خلا میں بھیجا گیا تھا لیکن ناکامی کی وجہ سے اس کا اوپری حصہ کرہ ہوائی میں جانے سے قبل ہی زمین کے نچلے مدار میں 9 روز سے گردش کر رہا تھا۔ واضح رہے کہ مذکورہ راکٹ اس روسی منصوبے کا حصہ تھا جو جاسوسی اور ہتھیاروں سے لیس جدید ترین سیٹلائٹ کو مدار میں…

شہابیوں کو زمین سے ٹکرانے سے روکنے کیلئے ناسا نے راکٹ خلا میں بھیج دیا

نیویارک (پاک ترک نیوز) کرئہ ارض کو اسکی جانب آنے والے شہابیوں سے بچانےکے لئے امریکی خلائی ادارے ناسا نے اپنی نوعیت کےپہلےمنصوبےکا آغاز کر دیا ہے ۔اس منصوبے کوڈبل ایسٹرائڈ ریڈائریکشن ٹیسٹ( ڈارٹ) کا کا نام دیاگیا ہے۔ ناسا کی جانب سے اس منصوبے پرکام کا آغاز کرتے ہوئےگذشتہ روز کیلیفورینا میں امریکی اسپیس فورس کے وینڈن برگ بیس سے ایک اسپیس ایکس فیلکن 9 راکٹ کی مدد سے ڈارٹ کو زمین ہی کی طرح سورج کے گرد گھومنے والے ایک شہابیے کی جانب روانہ کر دیا گیا۔اس وقت ڈارٹ خلاء میں پہنچنے کے بعد راکٹ سے الگ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More