براؤزنگ ٹیگ

#runoff

صدر اردوان کی جیت پر ترکیہ بھر میں جشن کا سماں

انقرہ (پاک ترک نیوز) رجب طیب اردوان کی جیت پر ترکیہ بھر میں جشن کا سماں ہے ۔ ملک کی سپریم الیکشن کونسل اور سرکاری انادولو ایجنسی کے غیر سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نےصدارتی انتخاب کے پہلے مرحلے میں 50 فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہنے کے بعد دوسرے مرحلے کامیاب ہو گئے ہیں ۔ سپریم الیکشن کونسل کے مطابق، تقریباً تمام ووٹوں کی گنتی کے ساتھ، اردوان نے اتوار کو دوسرے راؤنڈ میں 52.14 فیصد ووٹ حاصل کیے، اور اپنے حریف، کمال کلیک دار اوغلو کو شکست دی، جنہوں نے…

اردوان کے صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں جیت کے امکانات مزید بڑھ گئے

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان کے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں جیت کے امکانات مزید بڑھ گئے ۔ترکیہ کے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں تیسرے نمبر پر آنے والے امیدوار سینان اوگن نے صدر طیب اردوان کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ سینان اوگن نے انقرہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں اعلان کرتا ہوں کہ ہم ووٹنگ کے دوسرے مرحلے میں عوامی اتحاد کے امیدوار جناب رجب طیب اردوان کی حمایت کریں گے۔سینان اوگن کی جانب سے اردوان کی حمایت کے اعلان کے بعد حزب اختلاف کے امیدوار کمال…

اردوان اور سینان کی سوچ میں زیادہ فرق نہیں ،وائس چیئرمین اے کے پارٹی بن علی یلدرم

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی حکمران جماعت اے کے پارٹی کے وائس چیئرمین بن علی یلدرم کا کہنا ہے کہ اردوان اور سینان کی سوچ میں زیادہ فرق نہیں ہے اور یہی امر امر اوغان کے صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں اردوان کی حمایت کا موجب بن سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ترکیہ کی حکمران جماعت اے کے پارٹی کے وائس چیئرمین بن علی یلدرم نے گذشتہ شب اپنے ٹی وی انٹرویو میں کیا ہے۔ایک سوال کے جواب میں یلدرم نے کہا کہ دہشتگردوں ،انتہا پسندوں، علیحدگی پسندوں اورمہاجرین کے بارے میں اے کے پارٹی کی قیادت میں…

ترک صدارتی انتخابات ،بیرون ملک سے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ کا آغاز

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں 28 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوسرے راؤنڈ کیلئے بیرون ملک سے ترک رائے دہندگان نے پولنگ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔بیرون ملک ووٹنگ 24 مئی کو مکمل ہو گی، جبکہ سرحدی چوکیوں  پر 28 مئی شام 5 بجے تک ووٹ ڈالے جا سکیں گے۔ 29 مئی 2005 سے پہلے پیدا ہونے والے  ، یعنی پہلے راؤنڈ کے بعد 18 سال کے ہونے والے رائے دہندگان  دوسرے راؤنڈ میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہوں  گے۔ 73 ممالک میں 156 نمائندہ دفاتر اور سرحدی چوکیوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔ بیرون ملک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More