روس جنگ بندی نہیں، سرنڈر چاہتا ہے ، یہ ممکن نہیں
انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترکی میں روس ، یوکرین مذاکرات میں ناکامی کے بعد یوکرینی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ روس کا جنگ بندی کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، وہ چاہتا ہے کہ یوکرین ہتھیار ڈال دے اور روس کی شرائط کو تسلیم کرلے لیکن یوکرین لڑرہا ہے اور اس کی فوج اور عوام نے یوکرین کی سلامتی کو یقینی بنایاہے ۔
یوکرینی وزیرخارجہ کولیبا نے کہا کہ بات چیت کے دوران جنگ بندی پر کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے کیونکہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کو اس معاملے پر بات کرنے کا اختیار نہیں تھا۔ میٹنگ میں لاوروف کا بنیادی…